Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 12:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو

حالیہ پوسٹس

  • پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ
  • وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
  • جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
  • پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
  • بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
انٹرٹینمنٹ

ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو

DAILY MITHAN Jan 18, 2026 0


ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو

حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی/ فائل فوٹو

پاکستان کے مشہور اور سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ ایک رومنانوی سین ریکارڈ کروانا تھا جس میں انہیں بہت مشکل پیش آئی۔

حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف واقعات کا ذکر کرتے ہوئے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

پروگرام میں ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے مداح نے  اداکار سے دلچسپ سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ دکھنے میں بہت سخت لگتے ہیں، آپ کوئی گانا یا رومانوی ڈائیلاگ سنا دیں؟

مداح کے سوال پر ایوب کھوسو نے ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ہم ایک ڈرامہ ‘دشت’ کر رہے تھے جس میں، میں نے ایک سخت قبائلی شخص کا کردار ادا کیا تھا۔

اداکار نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ڈرامے کے لیے مجھے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جسے کرنے میں مجھے بہت مشکل پیش آئی، ہم بلوچوں میں رومانویت کا معیار کچھ اور ہے، عتیقہ اوڈھو کا ہاتھ پکڑ کر تعریف کرنی تھی،  وہ سین میرے لیے کرنا بہت مشکل تھا۔

ایوب کھوسو نے ہنستے ہوئے مداح کو کہا میں معافی چاہتا ہوں شاید آپ کے سوال کا جواب درست طریقے سے نہیں دے سکا، کیونکہ نہ مجھے گانا آتا ہے اور نہ ہی کوئی رومانوی ڈائیلاگ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
لوگوں کو پیار کرنا نہیں آتا، اب وہ مسائل اور دوسری چیزوں میں مصروف ہیں: طوبیٰ انور
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل کی افکار تازہ کی تقریب پذیرائی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026