Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 7:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ
  • امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ
  • برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا
  • آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
انٹرٹینمنٹ

راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم نہ کرنیکی وجہ بتادی

فوٹو: فائل

معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے حال ہی میں ماضی کے ایک اہم واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم میں کردار کیوں قبول نہیں کیا تھا۔

ایک انٹرویو کے دوران راجپال یادیو نے بتایا کہ فلم کی پروڈکشن بابی چاؤلہ دیکھ رہے تھے جنہوں نے مجھے شاہ رخ خان سے ملاقات کرنے کا کہا، بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ میرے حوالے سے غلط فہمی پیدا ہوگئی تھی اور یہ تاثر دیا گیا کہ میں نے وقت نہ ہونے کی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے حالانکہ مجھے اس بات کا علم ہی نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک غلط فہمی تھی جس کی وجہ سے مجھے منفی انداز میں پیش کیا گیا لیکن بعد میں معاملات ٹھیک ہو گئے۔

اداکار نے بتایا کہ فلم بلو کے سیٹ پر شاہ رخ خان نے مجھے گلے لگا کر اس غلط فہمی کو ختم کردیا۔

راجپال نے شاہ رخ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک مکمل اداکار ہیں جنہوں نے تھیٹر، ٹی وی اور فلم ہر میدان میں کام کیا ہے۔

اداکار نے یہ بھی بتایا کہ میں نے فلم بلو میں بُدبدیا کا کردار ادا کیا تھا جب کہ مجھے اس فلم میں عرفان خان نے ری پلیس کیا تھا۔

واضح رہے کہ راجپال یادیو ان دنوں اپنی آنے والی فلم بھوت بنگلہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جو 17 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
لوگوں کو پیار کرنا نہیں آتا، اب وہ مسائل اور دوسری چیزوں میں مصروف ہیں: طوبیٰ انور
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل کی افکار تازہ کی تقریب پذیرائی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی ملیالم انڈسٹری کے نامور اداکار کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026