Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 7:50 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ
  • امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ
  • برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا
  • آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا عادتاپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف

گلوکار گوہر ممتاز نے جیو پوڈکاسٹ میں زندگی اور میوزک سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور ماضی کے خوشگوار لمحات کو بھی یاد کیا/ فائل فوٹو

پاکستان کے مشہور گلوکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’ اپنی فلم کیلئے مانگا تھا۔

گلوکار گوہر  ممتاز نے جیو پوڈکاسٹ میں زندگی اور میوزک سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور ماضی کے خوشگوار لمحات کو بھی یاد کیا۔

میزبان مبشر ہاشمی کی جانب سے پوچھا گیا کہ  جب ‘جل بینڈ’ بنا اور 19 سال کر لڑکے کو بالی وڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کی فون کال آئی تو وہ لمحہ کیسا تھا اور کیا گفتگو کی گئی؟

اس پر گوہر ممتاز نے بتایا کہ یہ ایک یاد گار واقعہ تھا ہمارا بھارت کا دورہ تھا جس میں ہم  جوہو، ممبئی میں اپنا نیا البم لانچ کرنے جارہے تھے، اس سے پہلے ہمارے منیجر نے کال کی اور کہا کہ مجھے سے ملیں، جب ہم گئے تو منیجر نے بتایا کہ سنجے دت کی کال آئی ہے اور وہ ہمارا گانا ‘عادت’ اپنی فلم میں لینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب سن کر حیران رہ گئے تھے کیونکہ یہ بات ہمیں ہضم نہیں ہورہی تھی لیکن ہمارا گانا ان کی فلم میں اس لے نہیں آیا کیونکہ وہ گانا بھٹ صاحب کی فلم میں آگیا تھا۔

گوہر ممتاز نے بتایا کہ جب ہم ممبئی میں کانسرٹ کیلئے گئے تو ہم نے سنجے دت کو بلایا تھا اور انہوں نے بھی ہمیں اپنے گھر بلایا جہاں ہم نے سوال کیا کہ آپ نے ‘عادت’ گانا کہاں سے سنا، اس پر سنجے دت نے کہا کہ میں پاکستان میں کسی خاتون کو جانتا ہوں جنہوں نے مجھے ایک سی ڈی لا کر دی اور کہا کہ یہ دو نئے لڑکے ہیں گوہر اور عاطف اسلم ان کا نیا گانا سنو  جس کے بعد سے یہ گانا ہماری محفلوں میں سنا جاتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ سنجے دت اپنی گاڑی میں بھی جل بینڈ کے گانے سنتے تھے کیونکہ وہ خود بھی ایک بہت بڑے راک اسٹار ہیں اور ہمیں  انہوں بتایا کہ سلمان خان، جیکی شروف اور انیل کپور وغیرہ بھی عادت سنتے ہیں، ہم آپ لوگوں کو پسند کرتے ہیں۔

گلوکار نے مزید کہا کہ پاکستان میں جب تک ہم بالی وڈ میں نہ جائیں، ہمیں اس طرح سے نہیں پہچانا جاتا تھا، پاکستان میں بھی یہ گانے بہت اچھے چل رہے تھے، ہٹ تھے، ہمیں فخر ہونا چاہیے پاکستانیوں پر کیونکہ ہم پہلے سے کسی پر انحصار نہیں کرتے تھے، میں نئے میوزیشن سے کہنا چاہتا ہوں کہ اب وہ دور آگیا ہے کہ یوٹیوب پر گانا ڈالیں اور وہ پاکستان بھارت بنگلادیش میں ہٹ ہوجاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
لوگوں کو پیار کرنا نہیں آتا، اب وہ مسائل اور دوسری چیزوں میں مصروف ہیں: طوبیٰ انور
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل کی افکار تازہ کی تقریب پذیرائی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی ملیالم انڈسٹری کے نامور اداکار کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026