فوٹو سوشل میڈیا کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق کیماڑی ویسٹ ہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں آگ لگی تھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر...
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما...
فوٹو: رائٹرزبرطانیہ کی رائل نیوی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔رائل نیوی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر ...
فوٹو: پنجاب پولیسرحیم یارخان: کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق مسلح ڈاکو اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔جاتی امرا میں آج جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے لیے جاتی...
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے 2026 کے لیے دنیا کے پاسپورٹس کی درجہ بندی جاری ہونے کے بعد پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے اور انہوں نے...
فوٹو: اسکرین گریبتھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دے کر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی رجسٹر کرلی۔بنکاک انڈوور اسٹیڈیم میں پاکستان نے بھوٹان کے خلاف...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کے بہت سارے علاقوں میں انٹرنیٹ کے لیے کھمبے لگے ہوئے ہیں، یہ کس کے فنڈ سے لگے ہیں؟ کیوں لگے ہیں؟ جہاں آبادی نام کی چیز نہیں، وہاں پر بھی...
یہ فضائی مارچ خاص طور پر اس حملے کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں حوثیوں نے چار سال قبل عرب امارات کو میزائلوں کا نشانہ بنایا تھا— فوٹو:فائلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج جنگی...
نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 29 جنوری کو سماعت کرے گی—فوٹو: فائلماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی...
https://www.youtube.com/watch?v=1GSsOTZuT9w پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انہیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل...
فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کو ضروری قرار دیدیا۔اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ سے خطاب میں پاکستانی مندوب...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طورپر داخل نہیں ہوا۔پام بیچ میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے غیرقانونی تارکین وطن...
فوٹو: فائلملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب معراج پر ملک بھر کے مساجد میں محافل اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت خوانی کی...
ملک کو جنگ میں نہیں گھسیٹیں گے لیکن ملکی، بین الاقوامی مجرموں کو سزا کے بغیر نہیں چھوڑیں گے: آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان— فوٹو:فائلایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے ملک میں پُرتشدد احتجاجی مظاہر وں کا...
جھلسنے والوں میں 40سالہ عظمیٰ بی بی، 22سالہ فضا بی بی، 22سالہ زوہا، 14سالہ کوتابا اور 45 سالہ عظمت شامل ہیں: ترجمان/ فائل فوٹولاہور: کوٹ لکھپت میں گھر میں ہونے والے سلنڈر دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ترجمان...
پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری...
سائٹ ایریا باوانی چوکی پر پولیس اہلکاروں نے گشت کے دوران مشکوک افراد کو روکا تو انہوں نے فائرنگ کردی: پولیس/ فائل فوٹوکراچی: سائٹ ایریا میں ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ایس ایس پی...
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے ہم شکل نوجوان ماضی میں کئی بار سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرچکے ہیں، مگر اس بار منظر کچھ مختلف اور کہیں زیادہ دلکش ہے۔ اس مرتبہ ویرات کوہلی کی شکل سے مشابہت رکھنے...
فوٹو: فائلبنگلادیش کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنےکےمؤقف پر قائم ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈھاکا میں آئی سی سی وفد کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کا اعلامیہ جاری کردیا۔بی سی بی کے مطابق...