افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں

افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں

فوٹو: اسکرین شاٹافواج  پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔افواج پاکستان کی جانب سے ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقوں میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کا مربوط انداز میں استعمال...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ اذدواج منسلک ہوگئے۔جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف،  وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور...
جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن

جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن

فوٹو: فائلسینئر  وزیر سندھ  شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ  جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار  ایک  دوسرے  پر تنقید تک  رہ گیا ہے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر...
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان نے ہاتھ نہ ملایا

بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان نے ہاتھ نہ ملایا

آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے ہینڈ شیک نہیں کیا اور آئی سی سی کے ایونٹ میں پہلی بار یہ واقعہ ہوا ہے— فوٹو: اسکرین گریببھارت کا کرکٹ...
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق

پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق

میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں: اسپیکر قومی اسمبلی/ فائل فوٹولاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے...
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

فوٹو سوشل میڈیاپاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر  شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس...
کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسکرین گریبکراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ...
جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار، ایران میں تشدد میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں: ایران

جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار، ایران میں تشدد میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں: ایران

ایران میں پُرامن احتجاج کو صیہونی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے پرتشدد بنایا: ایرانی وزارت خارجہ/ فوٹو اے ایف پیتہران: ایرانی وزارت خارجہ نے جی سیون ممالک کے بیان کو مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران میں  تشدد اور دہشتگردی میں...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا: ترجمان دفتر خارجہ/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار  اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک...
افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا

افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا

افغان مسئلے پر روس کا امریکا سے نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی رواں سال کوئی اجلاس ہے: روسی عہدیدار/ فائل فوٹوافغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آریانہ...
کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

حادثہ گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر الٹ گئی: پولیس/ فائل فوٹوگوادر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے...
روسی صدر پیوٹن نے نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی

روسی صدر پیوٹن نے نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی

پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو کی: ترجمان کریملن/ فائل فوٹوروسی صدر  پیوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی۔ترجمان کریملن کے مطابق  روسی صدر...
شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل، وجہ کیا بنی؟

شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل، وجہ کیا بنی؟

ماضی میں اہم حکومتی عہدوں کی پیشکش کی گئی مگر ہمیشہ ایسی ذمہ داریوں سے گریز کیا: سابق کپتان/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد منتقل...
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی

شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث  ٹرک کو حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر ٹرک گلا پوربنگلہ نہر میں گرگیا۔ ٹرک کے نیچے دب کر 7 افراد جاں بحق  اور...
ٹرمپ منصوبےکے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

ٹرمپ منصوبےکے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: فائلوائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق میجر  جنرل جیسپر  جیفرز  عالمی استحکام فورس کے کمانڈر  مقرر کیے گئے ہیں۔ وزیرخارجہ مارکو روبیو،...
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا

عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا

https://www.youtube.com/watch?v=LIzinZrOMOM وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں، پی ٹی آئی والے جب ملتے ہیں تو کہتے ہیں بانی پی ٹی...
پاکستان سمیت دیگر ملکوں کیلئے امیگرنٹ ویزا سروس 21 جنوری سے معطل ہوجائے گی: امریکی سفارتخانہ

پاکستان سمیت دیگر ملکوں کیلئے امیگرنٹ ویزا سروس 21 جنوری سے معطل ہوجائے گی: امریکی سفارتخانہ

سیاحوں، طالب علموں، کھلاڑیوں، ہُنر مند افرادی قوت اور ان کے اہل خانہ کےلیے ویزوں کا اجرا جاری رہے گا، امریکی سفارتخانہ—فوٹو: فائلپاکستان میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ 21 جنوری سے...
کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے میں نے اپنے آپ کو قائل کیا: ٹرمپ

کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے میں نے اپنے آپ کو قائل کیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے...
پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں: روسی صدر پیوٹن

پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں: روسی صدر پیوٹن

روس پاکستان تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں: پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر گفتگو جاری— فوٹو: روسی سفارتخانہپاکستان میں روس کے سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر گفتگو جاری کردی۔پاکستانی سفیرفیصل نیازترمذی...
خاران میں دہشتگردوں کی بینکوں میں لوٹ مار، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک

خاران میں دہشتگردوں کی بینکوں میں لوٹ مار، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کی، تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت...