پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکناک گیلپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا: سروےگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے بھارت کو معیشت اور امن کے حوالے سے پیچھے...
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دھماکے کے وقت نیو ائیر نائٹ منانے والے افراد کی بڑی تعداد بار میں موجود تھی۔ فوٹو سوشل میڈیاسوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس...
‘ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ

‘ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ

ہر روز بمباری کی زندگی دکھاتی ہےکہ بڑھنا نعمت ہے: ہالی وڈاداکار جیکی چین/ فائل فوٹومعروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم...
نئے سال کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کرگیا

نئے سال کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کرگیا

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 1954 پوائنٹس اضافے سے سے ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ فوٹو فائلسال 2026 کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔آج کاروباری روز کے آغاز...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور

 قانونی اعتراضات ختم ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے پروسس کا آغاز ہو گیا۔ فوٹو فائلاسلام آباد:  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ہو گئی، پی ٹی آئی نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر...
ہالی وڈ اداکار میل گبسن اور انکی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس کی علیحدگی کی تصدیق

ہالی وڈ اداکار میل گبسن اور انکی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس کی علیحدگی کی تصدیق

69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس نے بتایا کہ وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہو گئے تھے: پیپلز میگزین/ فائل فوٹوہالی وڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان کی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس...
نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ 2026 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا

شہریوں نے نئے سال کے پہلے طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے ساحلی علاقوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیانئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع...
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

فوٹو: فائلصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری ...
شام میں پولیس گشت پر خودکش حملہ، ایک اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

شام میں پولیس گشت پر خودکش حملہ، ایک اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

خودکش بمبار نے حلب کے علاقے باب الفرج میں پولیس گشت کو نشانہ بنایا، شامی میڈیا شمالی شہر حلب میں  خودکش حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ  سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔شامی میڈیا کے مطابق خودکش...
نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026

نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026

https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI نئے خواب، نئی اُمیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2026، جیونیوز کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو۔12 بجتے ہی سال نو کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں آتش بازی اور جشن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی،...
1 263 264 265