’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

فائل فوٹوکراچی: گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شوبز ستارے بھی خاموش نہ رہے۔سانحہ گل پلازہ میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد...
کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ...
لیسکو صارفین کیلئے سولرگرین میٹر پر پابندی عائد

لیسکو صارفین کیلئے سولرگرین میٹر پر پابندی عائد

ہم وزارت توانائی کے احکامات پر عمل کرنے کے پابند ہیں، سولر گرین میٹر لگانے پر پابندی ایک سے دو ماہ تک برقرار رہ سکتی ہے: لیسکو حکام/ فائل فوٹولاہور: وزارت توانائی کی ہدایت پر لیسکو میں سولر گرین میٹر...
سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟

سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟

اس دن کے پیچھے چھپی وجہ کافی دلچسپ ہے / فوٹو بشکریہ بی سی آئی ٹی نیوزاگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کو بلیو منڈے کہا جاتا ہے، یعنی سال...
نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا

نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا

فائل فوٹو: شہلا رضااسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہےکہ یہ عجیب ہے ایک واقعے کو بنیاد بناکرآپ صوبوں تک 18ویں ترمیم اوربنیادی تعلیم تک چلےگئے۔سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال...
نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

 آگ کو بجھانے میں 2 گاڑیوں نے حصہ لیا اور آگ پر مکمل قابو پا لیا: فائر بریگیڈ حکام/ اسکرین گریبکراچی کی نیوسبزی منڈی میں دکانوں میں لگنے والی  آگ پر قابو پالیا گیا۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق نیوسبزی منڈی میں...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

جولوگ باہربیٹھ کر گالم گلوچ کرتے ہیں سب سے پہلے ان کی زبان بندی ضروری ہے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے...
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

فائل فوٹواسلام آباد: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔چیئرمین سینیٹ...
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل

‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل

فائل فوٹوپاکستان  کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے  اداکار فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید  کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب...
بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی

بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی

 مختلف لوگوں نے مسنگ پرسنز کے ایشو پر صرف سیاست چمکائی، ریاست کو مورد الزام ٹہرایا: وزیراعلیٰ بلوچستان/ فائل فوٹوکوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔سماجی...
افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے دیگر صوبوں نے اپنے حصے سے 800 ارب روپے دیے، صوبے میں امن کا قیام ناگزیر ہوچکا: شہباز شریف/ اسکرین گریبپشاور: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا...
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار

رپورٹ کے مطابق ممبئی کے جوہو علاقے کے قریب پیش آنے والے حادثے میں خوش قسمتی سےتمام افراد محفوظ رہے__فوٹو: اسکرین گریببھارتی سپر اسٹار اکشے کمار اور اُن کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ائیرپورٹ سے گھر کےلیے واپس آتے ہوئے غیر...
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

فوٹو: اسکرین شاٹوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن کے راز سے ان...
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے

امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے

گرین لینڈ کی حکومت کو بھی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے: نوراڈ/ فائل فوٹوامریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکی...
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

فائل فوٹواسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 15 سال بعد بری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے...
بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب

بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب

3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں: ممتاز عالم دین/ فائل فوٹوکراچی: ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ...
پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار

پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار

لاہور: رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر...
گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو

گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو

ریسکیو 1122 کے پاس تمام آلات موجود ہیں، اسٹاف کی سیفٹی اور عمارت کی حالت کو دیکھتے ہوئےسرچنگ کا کام جاری ہے: ڈاکٹر عابد جلال/ فوٹو انٹرنیٹکراچی: سی او او ریسکیو ڈاکٹر عابد جلال الدین نے سانحہ گل پلازہ میں...
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں

پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں

فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا: ریسکیو حکام/ اسکرین گریبکوئٹہ: پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعدد دکانیں جل گئیں۔ریسکیو حکام کے...
کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی

کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی

گل پلازہ میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے: ممتاز عالم دین__فوٹو: فائلممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ...