Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 12:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

حالیہ پوسٹس

  • اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • میری ماں نے میری شادی مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا: ندا یاسر
  • شارع فیصل پر لین خلاف ورزی پر پہلے دن کتنے چالان ہوئے؟ رپورٹ جاری
  • جعلی دواؤں کے خاتمے کی جانب اہم قدم، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دیدی
  • پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
تازہ ترین

قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


2500 روپے کا تنازع: قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

فائل فوٹو

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 15 سال بعد بری کردیا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

عدالت نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد قتل کے الزام سے بری کر دیا اور اس کی فوری رہائی کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ کی موقع پر موجودگی مشکوک ہے اور واقعہ پیش آنے کے وقت مکمل اندھیرا تھا، روشنی کے ذرائع کا ذکر نہیں کیا گیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق وقوعہ بیان کردہ انداز میں پیش نہیں آیا بلکہ معاملہ پراسرار ہے اور تفتیشی افسر کے مطابق فائر نعیم ارشد نے نہیں بلکہ شہباز علی نے کیا تھا۔

عدالت نے کہا کہ شہباز علی سے برآمد پستول سے موقع سے ملنے والا خول میچ ہوا تھا اور شہباز علی کو ٹرائل کورٹ پہلے ہی بری کرچکی ہے کیونکہ شہباز علی کی بریت کے خلاف نہ ریاست نے اپیل کی نہ شکایت کنندہ نے چیلنج کیا جب کہ گواہوں کو عدالت میں پیش نہ کرنا استغاثہ کے خلاف منفی تاثر ہے۔

مقتول انور کو 14 مارچ 2011 کو ساہیوال میں کپڑے کی دکان پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، شکایت کنندہ کے مطابق قتل سے دو روز قبل کپڑوں کے بقایا 2500 روپے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا جب کہ ٹرائل کورٹ نے 2015 میں نعیم ارشد کو 25 سال قید کی سزا سنائی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
میری ماں نے میری شادی مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا: ندا یاسر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین خلاف ورزی پر پہلے دن کتنے چالان ہوئے؟ رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی دواؤں کے خاتمے کی جانب اہم قدم، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر چالان، موٹرسائیکلز،کمرشل گاڑیوں کو تیسرے اور چوتھے ٹریک پر چلنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
گھریلو ملازمہ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اسقاط حمل کے دوران جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے قومی خزانے کو 84 کروڑ روپے تک نقصان پہنچائے جانیکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ دیوالیہ پن کے دہانے پر، امریکا اور چین نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں روک دیں
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
ناراض پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس، اسد قیصر کی سربراہی میں قائم کمیٹی سے ملاقات سے انکار
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے تو امریکا سے مذاکرات روک دیں گے: ایرانی اسپیکر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
آج سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
محمد رضوان فرسٹ چوائس ہیں، میں اُن کی جگہ نہیں لے رہا: وکٹ کیپر غازی غوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026