ڈاکٹر لالانی کا دعوی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی شہریوں کی اکثریت بے زار ہو رہی ہےامریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ وسط مدتی (مڈٹرم) الیکشن میں ٹرمپ...
فوٹو: فائلسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے پورے کراچی میں 3 روز میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنےکا الٹی میٹم دے دیا۔ایس بی سی اے کے مطابق ادارے نے چیئرمین آباد کو خط لکھ کر آگاہ کردیا...
فوٹو: رائٹرزکراچی: چیف فائر آفیسر کے ایم سی ہمایوں احمدکا کہنا ہےکہ سانحہ گل پلازہ میں ہمارا ایک فائر فائٹر شہید ہوگیا پھر بھی ہم پر تنقیدکی جا رہی ہے، ہمارا سیاست سےکوئی تعلق نہیں، شہر میں فائر اسٹیشن کی بہت...
تحقیقی رپورٹس میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودن بھر کی مصروفیات کے باعث ورزش کے لیے وقت نہیں ملتا مگر جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہیں؟تو آپ اپنی دفتری یا کاروباری مصروفیات کے دوران چند منٹ...
فوٹو:فائلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ امراتی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق...
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ ہم خود سوشل میڈیا متاثرین میں سے ہیں، دہشت گرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ...
یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی / اسکرین شاٹسائنسدانوں نے نیند کی کمی کے شکار ہونے پر دماغ کے ایک حیرت انگیز عمل کو دریافت کیا ہے۔یہ تو لگ بھگ سب کو معلوم ہے کہ ایک رات کی...
فوٹو: @NAofPakistanاسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ہر بار پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل رہی، پیپلز پارٹی پر ذمہ داری آتی ہے تو متحدہ پر بھی...
فوٹو: رائٹرز/فائلبھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کا ایل این جی معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد جس کے بعد بھارت، یو اے ای کا سب سے بڑا صارف بن گیا ہے۔ یہ...
یہ دنیا میں سرطان کی سب سے زیادہ عام قسم ہے / فائل فوٹوپھیپھڑوں کے کینسر سرطان کی سب سے زیادہ عام قسم ہے جس سے سب سے زیادہ افراد متاثر ہوتے ہیں یا اموات ہوتی ہیں۔درمیانی عمر یا معمر...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے بھیجا گیا ایک نجی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ میکرون زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ غیر ملکی خبررساں...
فوٹو: آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، مسلح افواج ہمیشہ پاکستان پولیس کے شانہ بشانہ...
فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں...
روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں برف باری کا گزشتہ 60 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شدید برف باری کے باعث کئی میٹر بلند برفانی تودے بن گئے جن نتیجےمیں عمارتوں کے داخلی راستے...
10 گرام سونےکی قیمت3686 روہےبڑھ کر4 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 کا اضافہ...
گوگل کی جانب سے صارفین کو یہ مشورہ دیا گیا / فائل فوٹوگوگل نے کروم ویب براؤزر کے لیے انتہائی اہم سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔گوگل نے صارفین کو زور دیا ہے کہ وہ کروم ویب براؤزر کو فوراً...
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں میٹا کی ایپ تھریڈز ایلون مسک کے زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو موبائل فونز میں پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق...
70 سال کی شیروانی پہن کر کوئی دلہا بن سکتا ہے، اس کا فوٹو شوٹ ہوسکتا ہے اور مریم نواز اپنے جوان بیٹے کی شادی میں تیار کیوں نہیں ہوسکتیں؟ وزیر اطلاعات__فوٹو: اسکرین گریبپنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے...
نئے انتظامی یونٹس بنانا ملک کی تقسیم نہیں، اس کو سیاست کی نذرنہ کریں: فاروق ستار__فوٹو: اسکرین گریباسلام آباد: قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلاز ہ پر ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئی۔قومی اسمبلی میں سانحہ...
یہ بہت بڑا سانحہ ہے، گورننس کی خامیوں کو ختم کیا جائے گا: وفاقی وزیر تجارت جام کمال/ فوٹو انٹرنیٹکراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون...