صنعتوں کیلئے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی: سوئی سدرن/ فائل فوٹوکراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جب کہ...
میرٹ کی بالادستی اور اہلیت ہی وہ بنیاد ہے جس پر قومیں ترقی کرتی ہیں: چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا/ فائل فوٹوکراچی: چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت...
عمارت کا 10 سے 15 فیصد حصہ وہ ہے جہاں نہیں پہنچ سکےتھے، آج عمارت کے ان حصوں میں بھی سرچنگ کریں گے: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت اللہ/ فوٹو انٹرنیٹ کراچی: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت...
موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کےنام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہ راست بھی کاروباری شخص کےساتھ سرمایہ کاری کی__فوٹو: فائلکئی قومی کھلاڑی فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان...
بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہونے جارہے ہیں/ فائل فوٹوڈھاکا: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والےعام انتخابات کےلئے انتخابی مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔بنگلادیش میں حسینہ...
ٹک ٹاک نے اس کا اعلان کیا / فائل فوٹوٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکا میں اپنے بزنس آپریشنز کی فروخت کے حوالے سے معاہدہ طے کرلیا ہے۔یہ معاہدہ ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس...
بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول...
ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں بروقت اقدامات کیے گئے جس کے نتیجے میں تمام متاثرہ خاندان محفوظ رہے: ڈپٹی کمشنر__فوٹو: سوشل میڈیاضلع خیبر کے وادی تیراہ میں حالیہ شدید برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو سالانہ آمدن کی کمائی کے تقریباً 60 فیصد، براڈکاسٹ اور اسپانسر شپ کی مد میں ہونے والی آمدن سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے__فوٹو: فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت...
شہر میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے، کوئٹہ کی ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں__فوٹو: فائلکراچی میں سردی سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔شہر...
فوٹو؛ جیو نیوزپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ کپتان کا اپنے کھلاڑی سے پرفارمنس نکلوانے میں بڑا کردار ہوتا ہے، پاکستان کے میچ ہارنے پر قومی کھلاڑی بھی دُکھی ہوتے ہیں۔حارث روف نے آسٹریلیا...
کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی: ترجمان / فائل فوٹووزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی...
کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا/ فائل فوٹوکراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم کا ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ...
سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی/ فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم...
فوٹو رائیٹرز/ فو ٹو اے ایف پیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ 'بورڈ آف پیس' میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ وہ وزیر اعظم...
پولیس نے 5 تولہ سونا اور 25 لاکھ روپےرشوت کا مطالبہ کیا ہے، پولیس نے رشوت نہ دینے پر جسمانی ریمانڈ اور تشدد کی دھمکی دی: خاتون کا ویڈیو پیغام__فوٹو: فائلسرگودھا میں میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ پیش...
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل ہو رہے ہیں، گرین لینڈ کی سکیورٹی پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کرنےکا وعدہ کیا ہے__فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران بات چیت...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے__فوٹو: فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ایڈم ملن...
ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا__فوٹو: فائلاسلام آباد: انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری...
فوٹو اسکرین گریب/ انسٹاگرام پی سی بیپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو ریلیز کردیا گیا جو سوشل میڈیا پر خاصہ مقبول ہورہا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو "Mate We...