ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوفلو ایسا مرض ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے، خاص طور پر موسم سرما کے دوران یہ کافی عام ہوتا ہے۔مگر مناسب مقدار میں وٹامن ڈی کے...
فوٹو: فائلاسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، یہ ایوان منتخب ایوان نہیں مگر پھر بھی کبھی اس ایوان...
فوٹو پی سی بئ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ...
فوٹو: فائلاپوزیشن نے مطالبہ کیا ہےکہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر حکومت ایوان کو اعتماد میں لے۔قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا کہ وزیراعظم نے فلسطین کے لیے غزہ بورڈ آف...
ابھی یہ ڈیوائس تیاری کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہے / فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایریناایپل کا نام عموماً آئی فونز اور ایپل واچز سے منسلک کیا جاتا ہے۔مگر اب یہ کمپنی ایک بالکل نئی ڈیوائس تیار کر...
فوٹو: چہل اور آر جے مہوش —فائل ممبئی: بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور مبینہ گرل فرینڈ آر جے مہوش نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا جس کے بعد ایک بار پھر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور...
کمپنی نے اس فیچر کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ ایکسایکس (ٹوئٹر) میں ایک نئے فیچر اسٹارٹر پیکس کو متعارف کرایا گیا ہے۔یہ فیچر آنے والے ہفتوں میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔کمپنی کے مطابق اس فیچر یا اسٹارٹر پیکس...
فوٹو: رائٹرز کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے آگ سے متاثرہ گُل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا۔جمعرات کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے گل پلازہ کا دورہ کیا۔دوے کے بعد تکنیکی کمیٹی نے...
فوٹو: فائلسانحہ گل پلازہ پر میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق افضل زیدی کو سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ...
فوٹو: اسکرین شاٹسوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم...
یہ وہ انگوٹھی ہے / اسکرین شاٹاگر ایک انگوٹھی گم ہو جائے اور دہائیاں گزر جائیں تو اس کی واپسی کا خیال کسی کو بھی نہیں آسکتا۔مگر امریکی ریاست نبراسکا میں ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا۔اس خاندان کی دہائیوں قبل...
فوٹو: فائل ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجے گا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے...
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ گیس لیکیج بتائی جارہی ہے: ریسکیو حکام/ فائل فوٹواسلام آباد : گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورال...
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس...
کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس کا اعلان کیا / رائٹرز فوٹواوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ...
احسن آباد میں تیز بارش ہورہی ہے/ فائل فوٹوکراچی کے مختلف علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہورہی ہے جب کہ شہر کے دیگر...
عمارت میں زیادہ تر دکانیں کھلی ہوئی تھیں، عمارت کی چھت کے راستے پر بھی گرل لگی ہوئی تھی، آگ لگنے سے عمارت میں موجود سی سی ٹی وی سسٹم مکمل طور پر متاثر ہوا ہے: ذرائع__فوٹو: سوشل میڈیاکراچی: تحقیقاتی...
ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید غذائی قلت میں مبتلا ہیں، افغان جریدے کی رپورٹ/ فائل فوٹو کابل: افغانستان کی طالبان حکومت میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق...
پابندی کا اطلاق 22 جنوری سے 22 مارچ تک ہوگا: نوٹیفکیشن/ فائل فوٹو کراچی: شہر کے نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی قسم کی چیز پھینکنے پر پابندی عائد کردی گئی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنرکراچی کی جانب سے نالے میں...
یہ وہ تصویری خاکہ ہے / فوٹو بشکریہ جرنل نیچردنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی کو انڈونیشیا میں دریافت کیا گیا ہے جو کم از کم 67 ہزار سال سے زائد پرانی ہے۔انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے معروف سیاحتی مقام...