شہر میں آج معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے جب کہ جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکا امکان ہے__فوٹو: فائلکراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں آج تیز ہواؤں اورگرج...
چند روز قبل اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں ایک غیر معمولی منظر دیکھا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک تفصیلی بریفنگ دے رہے تھے۔ موضوع تھا سندھ کی ترقی، ادارہ جاتی بہتری اور عوامی خدمات...
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ، حکام نے لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمارت میں کیمیکل کی موجودگی لاشوں کے لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہوگی، تحقیقات میں...
فائنل میں دو سنچری بریک لگانے کے باوجود رانا عرفان کامیابی حاصل میں ناکام رہے۔تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں 50 ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن...
اگر ہم نے ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ نہ بنایا ہوتا تو ایران دو ماہ کے اندر جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا، امریکی صدر—فوٹوـ فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار...
فوٹو: فائلسینئر سیاست دان اور 1965 کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز کو روالپنڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز گزشتہ روز روالپنڈی میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی وفات پر سیاسی اور سماجی...
فوٹو: فائلانسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کردیا۔ایمان مزاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے...
فوٹو: فائلیورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی۔یہ فیصلہ امریکی صدر کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے کی باربار خواہش ظاہر کرنے اور یورپ پر ٹیرف بڑھانے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا ہے۔رپورٹ...
آگ کو عمارت کے پچھلے سے اگلے حصے میں پہنچنے میں 11منٹ لگےکراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں، حکام نے سی سی ٹی وی کی مدد سے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔سی...
فوٹو: فائلبشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ تقریباً 3 ماہ گزر چکے ہیں لیکن انہیں بشریٰ بی بی کی خیریت سے متعلق کوئی حال احوال معلوم نہیں۔مریم ریاض وٹو نے سوشل میڈیا پر جاری...
فوٹو: فائلایران پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے دفاعی الرٹ بڑھادیا۔اسرائیلی میڈیاکے مطابق ایرانی قیادت امریکی حملےکے جواب میں حکمت عملی پر غور کررہی ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران اسرائیل کو لڑائی میں شامل...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک...
فوٹو: فائلاسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیلی ائیرلائنز اپنے جہازوں کو دنیا بھر میں منتقل کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ طیاروں کو منتقل کرنے کی...
کامیابیاں ٹیم ورک کی وجہ سے ممکن ہوئیں، اس کا مطلب سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے: شہباز شریف— فوٹو: PIDوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے اور ملک...
فوٹو: فائلراولپنڈی کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں 5 سالہ بچہ کھڈے میں موجود سیوریج کے پانی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ صادق آباد اقبال ٹاؤن کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ اپارٹمنٹس کے قریب پیش...
فوٹو: فائل آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) امین الاسلام کا ردعمل سامنے آگیا۔اپنے ردعمل میں صدر بی سی بی کا کہنا...
فوٹو: فائلآبادی کے لحاظ سے کراچی کو کم ازکم 200 فائر اسٹیشنز اور 28 ہزار سے زائد فائر فائٹرز کی ضرورت ہے مگر فائر اسٹیشن محض 28 اور فائٹر 700 کے لگ بھگ ہیں۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی میں...
الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد رکن اسمبلی اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ کو درخواست دے کر اثاثوں یا گوشواروں کی اشاعت سے الیکشن کمیشن کو رکوا سکے گا اثاثوں کی تفصیلات ایک سال تک شائع نہیں کی جاسکیں گی: بل—...
فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو اپنے ہتھیار ترک کرنا ہوں گے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو اسے تباہ کردیا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے بعد...
فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج (الٰہ آباد) میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریاگ راج میں بھارتی فضائیہ کا ایک مائیکرو لائٹ تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گرا۔رپورٹ...