گل پلازہ میں دوران آتشزدگی لوگوں کی باہرکاراستہ تلاش کرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

گل پلازہ میں دوران آتشزدگی لوگوں کی باہرکاراستہ تلاش کرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

دکاندار پلازہ میں شدید دھواں پھیلنے کے باوجود اندر رہے اور ویڈیو میں سانس لینے میں مشکلات کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں— فوٹو: اسکرین گریبکراچی کے گل پلازہ میں دوران آتشزدگی لوگوں کی باہر کا راستہ تلاش کرنے...
کیئر اسٹارمرآئندہ ہفتے بیجنگ جائینگے، برطانیہ اور چین میں ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان

کیئر اسٹارمرآئندہ ہفتے بیجنگ جائینگے، برطانیہ اور چین میں ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان

فوٹو: فائللندن: برطانوی وزیراعظم کیئر  اسٹارمر  آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے، دورے میں برطانیہ اور چین کے درمیان  ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق  دونوں ممالک کے درمیان  ’سنہری دور‘...
گرین لینڈ کے حصول کیلئے فوری مذاکرات چاہتے ہیں، ڈنمارک نے انکار کیا تو امریکا یاد رکھے گا: ٹرمپ

گرین لینڈ کے حصول کیلئے فوری مذاکرات چاہتے ہیں، ڈنمارک نے انکار کیا تو امریکا یاد رکھے گا: ٹرمپ

فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار واضح کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ حاصل کرنے کے لیے طاقت کے استعمال کا ارادہ نہیں رکھتے تاہم انہوں نے ڈنمارک سے اس معاملے پر فوری مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ...
گردوں کے امراض بہت زیادہ جان لیوا کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب

گردوں کے امراض بہت زیادہ جان لیوا کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب

گردوں کے امراض سے دل کو نقصان پہنچتا ہے / فائل فوٹوگردوں اکے دامی امراض اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں اور طبی ماہرین نے اس کی اہم وجہ دریافت کی ہے۔یونیورسٹی آف ورجینیا ہیلتھ سسٹم کی تحقیق میں دریافت...
یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا

یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا

فوٹو: فائللندن: یورپ  میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک  بےنقاب  ہوگیا ہے۔برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور  بیلجیئم کی مشترکہ کارروائی میں2 مرکزی ملزمان کو  ملک بدرکیا گیا ہے، دونوں افغان شہری تھے۔ نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق...
ڈیوس میں فرانس کے صدر میکرون نے کالا چشمہ کیوں پہنا؟ وجہ سامنے آگئی

ڈیوس میں فرانس کے صدر میکرون نے کالا چشمہ کیوں پہنا؟ وجہ سامنے آگئی

  فوٹو: رائٹرزفرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے منگل کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ہال کے اندر کالا چشمہ پہنا تو یہ منظر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تاہم صدر...
انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق

انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ سائنس ڈیلیانسانی دماغ زبان سے ادا کیے جانے والے الفاظ کو ایسے طریقہ کار سے سمجھتا ہے جو کہ ایڈوانسڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈلز سے ملتا...
یوٹیوب شارٹس میں متعدد نئی تبدیلیاں کرنے کا اعلان

یوٹیوب شارٹس میں متعدد نئی تبدیلیاں کرنے کا اعلان

یوتیوب کے چیف ایگزیکٹو نے ایک خط میں یہ اعلان کیا / فوٹو بشکریہ یوٹیوبآپ کی یوٹیوب شارٹس فیڈ بہت جلد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) مواد سے بھر جائے گی جس میں کریٹیرز کے اپنے اے آئی ورژن...
2 جڑواں لڑکوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، دونوں خاندانوں میں 4 جڑواں انکلز بھی موجود

2 جڑواں لڑکوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، دونوں خاندانوں میں 4 جڑواں انکلز بھی موجود

اس شادی کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں / اسکرین شاٹچین میں ایک شادی وائرل ہوئی ہے کیونکہ جڑواں بھائیوں نے ایسی لڑکیوں کے ساتھ زندگی بھر کے بندھن میں بندھ گئے جو جڑواں بہنیں ہیں۔مگر بات یہی تک محدود نہیں،...
بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہونگے، آئی سی سی نے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کردیے

بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہونگے، آئی سی سی نے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کردیے

فوٹو: فائل آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے  سے  بنگلادیش کے تحفظات  مستردکرتے ہوئےکہا ہےکہ  ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہوگا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق بنگلا دیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں...
ترکیے نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

ترکیے نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

فوٹو: فائلترکیے نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان ’بورڈ آف پیس‘ میں ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی نمائندگی...

پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

فوٹو:فائلپاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ...
حکومت نے 6 ماہ میں 1254 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لے لیا

حکومت نے 6 ماہ میں 1254 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لے لیا

پاکستان نے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔دستاویز کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ ملا، جولائی تا دسمبرپاکستان کو17ارب67 کروڑ روپےکی گرانٹ بھی ملی۔دستاویز میں کہا ہے...
آئی سی سی نے بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کی صورت میں ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا

آئی سی سی نے بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کی صورت میں ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا

فوٹو: فائلبنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کی صورت میں  آئی سی سی نے  بنگلا دیش کی جگہ ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی...
گل پلازہ کے ملبے سے اب لاشوں کے بجائے باقیات مل رہی ہیں، پولیس سرجن

گل پلازہ کے ملبے سے اب لاشوں کے بجائے باقیات مل رہی ہیں، پولیس سرجن

فوٹو: فائلسول اسپتال کراچی کی پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کے   ملبے سے  اب لاشوں کے  بجائے  باقیات  مل  رہی ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس اب تک دو دکانوں سے 21...
روزانہ الارم بند کرکے سو جاتے ہیں؟ تو گوگل کلاک کا نیا فیچر اسے ناممکن بنا دے گا

روزانہ الارم بند کرکے سو جاتے ہیں؟ تو گوگل کلاک کا نیا فیچر اسے ناممکن بنا دے گا

یہ تبدیلی آپ کو ضرور پسند آئے گی / فوٹو بشکریہ techradarاگر آپ اکثر صبح فون کے الارم کو بند کرکے پھر سو جاتے ہیں تو اب گوگل اس معاملے میں بھی آپ کی مدد کرے گا۔اگر آپ اپنے اینڈرائیڈ فون...
گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی

گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی

https://www.geonewsurdu.tv/latest/425848- Source link
پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک

پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک

فوٹو ای پی اےاسپین میں ٹرین کی پٹری پر دیوار گرنے کی وجہ سے مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین میں بارسلونا کے قریب طوفانی بارش کے سبب دیوار ٹرین کی پٹری پر گرگئی تھی...
ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ

جون 2025 میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا، دوبارہ حملہ ہوا تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کریں گے: عباس عراقچی/ فائل فوٹوتہران: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا ہےکہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملےکا...