کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد، پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا

کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد، پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا

فوٹو: فائلکراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔شہر میں رات بھر تیز ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں جس کے بعد آج شہر  کا  کم سےکم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان

جیانی انفنٹینو کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایشیا کی ٹیم بنے، اس کے لیے کام بھی کررہے ہیں__فوٹو: فائلفیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان جلد آنے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ...
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

گل پلازہ کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جسے بجھا دیا گیا ہے: ظفر خان کی میڈیا سے گفتگو__فوٹو: سوشل میڈیاکراچی: سینئر فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے ...
امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

 ہم ایران کے قریب احتیاطی طور پر فورس تعینات کررہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے، امریکی صدر—فوٹو: فائلامریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائیر فورس ون...
غزہ میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہیں: وزیرخارجہ ترکیہ

غزہ میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہیں: وزیرخارجہ ترکیہ

فوٹو: فائلترکیہ نے غزہ میں  فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر  ایک خصوصی انٹرویو  کے دوران  ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا امن منصوبے کے تحت غزہ میں فوجیوں...
غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں: نائب وزیر اعظم آئرلینڈ

غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں: نائب وزیر اعظم آئرلینڈ

فوٹو: فائلآئرلینڈ نے غزہ امن بورڈ سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار  کردیا۔ آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے کہا کہ وہ ٹرمپ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دستخط کی تقریب...
اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال

اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال

https://www.youtube.com/watch?v=3tPBYz6g7XM وفاقی وزیرصحت اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر ایم کیو ایم کی وزارتیں لے کر کراچی کو بچایا جا سکتا ہے تو ہم فوری طور پر استعفا دینے پر تیار ہیں۔ جیو...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ

حکام کے لیے عمارت گرنے والے حصوں میں لاپتہ افراد کی تلاش چیلنج بن گئی—فوٹو: الجزیرہسانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک  صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77...
گورنر سندھ کا سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

گورنر سندھ کا سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انہوں نے نےبروقت جاکر لوگوں...
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کوژک ٹاپ کے مقام پر شدید سائیبرین ہوائیں چلنے سے این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر درجہ حرارت منفی 12 تک گر گیاملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی مقامات پر  رابطہ سڑکیں...
حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ

حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ

فوٹو: اے ایف پیڈیووس: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ  حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے  پر عزم ہے۔ڈیووس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح بزنس راؤنڈ ٹیبل اجلاس ہوا جس...
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

  فوٹو: جیو نیوز/ اسکرین شاٹپشاور: ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش  اور برفباری کے باعث 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں۔وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت...
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے

پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائلکراچی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام ڈاکو افغان شہری ہیں، ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے۔ایس ایس...
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے

ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے

فوٹو: اسکرین شاٹسعودی عرب میں فیسٹول ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔شعیب ملک اور عمران نذیر کی پاکستان ٹیم نے عرفان پٹھان اور اسٹورٹ بنی کی ٹیم بھارت کو 5 رنز سے ہرایا۔پاکستان نے پہلے...
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونیوالے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کرے گی۔—فوٹو:فائل انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن( ایف آئی ایچ)  نے ہاکی ورلڈ کپ 2026  کے کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز  مصر، بھارت اور چلی میں کھیلے جائیں...
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا

امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے عالمی اقتصادی فورم میں غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کیا،فوٹو: اے ایف پیامریکا نے  غزہ پیس بورڈ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ بھی پیش کر دیا۔امریکی صدر ٹرمپ کی جانب...
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی کمیٹی قائم کرتے ہوئے 10 فروری تک پنجاب حکومت کی کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن میں پنجاب...
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید

فوٹو: اے ایف ہی اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کل سے اب تک 2 بچوں اور 3...
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے

ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہےسعودی شہزادہ  فیصل بن ترکی  بن  عبداللہ  آل سعود  بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری...
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ

برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ

فوٹو: فائللندن: برطانیہ کے انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ  ہمیش فالکنر   نےکہا ہےکہ  پاکستان کو  مطلوب افراد کی  حوالگی کا  معاملہ  قانون کے  مطابق  دیکھا جا رہا ہے۔میڈیا سےگفتگو  میں مشرق وسطیٰ کے لیے  برطانیہ کے انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ ہمیش...