فوٹو: اے ایف پیافغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ...
ہر پروفائل کی تصدیق، درست معلومات اور واضح نیت اس ایپ کو عام ڈیٹنگ ایپس سے ممتاز بناتی ہے، جہاں اکثر لوگ الجھن اور مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں— فوٹو:فائلآج کے دور میں جب ہر چیز ایک اسکرین تک...
طالبان فوجداری ضابطہ کی کچھ شقیں مخالفین کےخلاف ماورائےعدالت قتل کی راہ ہموار کرسکتی ہیں، طالبان فوجداری ضابطہ طالبان پر تنقید کو جرم قرار دیتا ہے: انسانی حقوق گروپ— فوٹو:فائلافغانستان کی انسانی حقوق تنظیم نے افغان عدالتوں کیلئے طالبان کے...
فوٹو: فائلمیلبرن: سربیا سے تعلق رکھنے والے دنیائے ٹینس کے اسٹار کھلاڑی نواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔نواک جوکووچ نے یہ کارنامہ آسٹریلین اوپن 2026 میں سر...
فائل فوٹواسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ جیو نیوز کے مطابق متنازع ٹویٹس کیس کا مختصر فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے...
فوٹو اسکرین گریبچین میں اسٹریٹ لائٹ کے پائپ کے ذریعے اُگنے والے بانس کے پودے نے سب کو حیران کردیا۔چین کے صوبے ژی جیانگ کے ضلع شن چانگ میں قدرت کے ایک خوبصورت شاہکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ...
آئی سی سی سے زیادہ حکومت پاکستان کے تابع ہیں، چیئرمین پی سی بی/ فائل فوٹوچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے...
فوٹو: فائل بھارتی میڈیا کے بعد اب کرکٹ ویب سائٹ نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل...
فائرنگ کے الزام میں کمال راشد خان کو حراست میں لیا گیا، جہاں دوران تفتیش اداکار نے فائرنگ کرنے کا اعتراف بھی کیا: پولیس/فوٹوفائلمتنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک...
ایران کے حالیہ دورےکے دوران بحیثیت ایک دوست ملک انہیں سب کچھ بتادیا، ترک وزیرخارجہ حاکان فیدان/ فائل فوٹوترک وزیرخارجہ حاکان فیدان کا کہناہے کہ اسرائیل ایران پر حملےکےلئےموقع کی تلاش میں ہے۔ترک نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے حاکان فیدان...
برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز ماریشس کے حوالے کرنے کی ڈیل روک دی/فوٹوسوشل میڈیا اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم جزیرہ نماچاگوس آئی لینڈز ہاتھ سے جانے دینے کی صورتحال کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...
کیا ہراسانی کا شکار پاکیزہ اپنی بے گناہی ثابت کر پائے گی؟ دیکھیئے ڈرامہ سیریل 'ایک اور پاکیزہ'/ فائل فوٹو جیو کی ڈرامہ سیریل 'ایک اور پاکیزہ' کی چوتھی قسط نے معاشرتی رویّوں کے دہرے معیار کو بے نقاب کردیا۔حالیہ قسط...
یکم جنوری سے اب تک1 ہزارکیسز سامنے آئے ہیں: اسپتال حکام / فائل فوٹو کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسپتال حکام کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال کتے کے...
سندھ کے بجٹ کا 97 فی صد کراچی دیتا ہے، چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں، رہنما ایم کیو ایم/ فائل فوٹو لاہور: وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا/ فائل فوٹوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ...
بیرون ملک فرار ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائےگا: نیب ذرائع/ فوٹو: انٹرنیٹ پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا ہے جسے انٹرپول...
سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم افرادکے خلاف درج کیا گیا ہے، پولیس/ فائل فوٹو کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کرلیا...
وزیراعلیٰ سندھ سانحے کے 20، 22 گھنٹے کے بعد گل پلازہ پہنچے، اس تاخیر کا بتائیں: رہنما ایم کیو ایم/ فائل فوٹو کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے...
محدود یا سرجیکل حملہ بھی ہوا تو سخت ترین جواب دیں گے، ایرانی حکام/ فائل فوٹوایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے...
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں دونوں رہنماؤں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا...