شدید برفباری کے باعث امریکا بھر میں 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ 84 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید...
ڈیرہ اسماعیل خان خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت کرلی گئی۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں خود کش حملے کا مقدمہ درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔مقدمے کے...
منی ایپولس میں شہری کی ہلاکت پر مقامی قیادت کے رد عمل کو خطرناک ہے، امریکی صدر—فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منی سوٹا کے میئر اور گورنر پر لوگوں کو بغاوت پربھڑکانےکا الزام عائد کردیا۔امریکی صدر نے منی ایپولس...
بدنیتی پر مبنی ان دعوؤں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سکیورٹی اداروں کیخلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے، وزارت اطلاعات—وادی تیراہ: فائلحکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانے...
ناران، کاغان، کالام اور چترال میں برف باری سے سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔ کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین میں مزید برف باری متوقع ہے۔—فوٹو: فائلخیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی...
فوٹو: رائٹرز ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی اہم پیشر فت کے اختتام پذیر ہوگئے۔ترجمان اماراتی حکومت کے مطابق مذاکرات میں روسی یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا ، مثبت اور تعمیری...
کاغان شہر تک سڑک کلیئر کردی گئی ، شوگران میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ لوئر دیر اور کرم میں گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔گزشتہ کئی...
مجھے اس بات کاعلم ہے کہ اس پر بحث ہوئی ہے، اس مشاورت کا حصہ تھا: رانا ثنا— فوٹو:فائلوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیراعظم نے غزہ...
فوٹو: اسکرین شاٹلاہور میں ایک ہفتے کے دوران کم سن بچے پر شیرکے حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کےمطابق سبزہ زار کے علاقے میں عمر اقبال اور علی اقبال نامی افرادنے اپنےفارم ہاؤس پر پالتو شیر رکھا ہوا...
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں، جب تک اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں ہوں گے ملک نہیں چلےگا، سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟لاہور میں...
فوٹو: فائلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے، اب بہت ہوگیا۔جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے راشدلطیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے بہت زیادہ ہوگیا ہے،...
فوٹو: اے ایف پیامریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ منی سوٹا کے...
فوٹو: فائل ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا۔آئی سی سی نے آج باضابطہ طور پر بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی...
فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔لندن میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ پیس بورڈ...
فوٹو: فائل لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ مائیک ہیسن اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کل پریس کانفرنس کریں گے۔پی سی...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی: پاک بحریہ نے بحر ہند میں طویل فاصلے پر کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سری لنکن شہری کو بچا لیا۔اعلامیے کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں تبوک اور معاون نے کھلے سمندر میں بحری جہاز پر موجود...
فوٹو: فائلتھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث 45 معصوم بچے دم توڑ گئے جب کہ 75 بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔ایم ایس سول اسپتال مٹھی کے...
فوٹو: فائل بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ...
فوٹو: فائللاہور میں نجی کالج کے مغوی سی ای او کی رہائی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو بدھ کے روز 16 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا...
چند عمارتوں میں فائرسیفٹی کےآلات ناکارہ حالت میں پائےگئے اور بیشتربلندعمارتوں میں ہنگامی اخراج موجود نہیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی— فوٹو:فائلسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی کے تین اضلاع میں عمارتوں کا سروے شروع کردیا ۔...