اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد ہائی رائز عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں: ذرائع

اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد ہائی رائز عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں: ذرائع

ہائی رائزبلڈنگز میں فائرالارم، فائرایکسٹنگرئشر، فائر ہوزریل جیسے بنیادی آلات میں غفلت سامنے آئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹووفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈیویلپمنٹ...
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل

اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل

اداکار کی جانب سے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں__فوٹو: انسٹاگرامپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی...
محسن نقوی کی آج قومی کھلاڑیوں سے ملاقات متوقع، ورلڈکپ کے حوالے سے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیں گے

محسن نقوی کی آج قومی کھلاڑیوں سے ملاقات متوقع، ورلڈکپ کے حوالے سے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیں گے

اس سے قبل محسن نقوی نے کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی__فوٹو: فائلچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق محسن...
ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا

ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا

وینزویلا کے پاس روسی اور چینی راکٹ تھے، وہ سب ہمارے لیے تھے، وہ پوری طرح تیار تھے مگر وہ انہیں استعمال نہیں پائے: امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر  ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی...
وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری

وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری

مسلسل اور شدید برف باری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہے/ فائل فوٹووادی تیراہ میں شدید برف باری کے باعث پاک فوج کی ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، مسلسل برف باری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی...
سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی

ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں/ فائل فوٹوسعودی عرب میں مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے__فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے...
پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار

پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار

 افغان حکومت کا شریعت اسلامیہ کےنام پرمعاشرےکوغلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے، پاکستان علما کونسل/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان علما کونسل نے...
کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا

کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا

کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 اور قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا__فوٹو: فائلبلوچستان میں خون جماتی سردی نے شہریوں کا نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5...
فصل میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں

فصل میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے__فوٹو: فائلبہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار...
اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکار کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ساتھ فنکار سمیت مداح جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں__فوٹو: انسٹاگرام/یاسر حسینپاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین...
جنوبی ریاستوں میں برف کیساتھ شدید بارش کا خطرہ، 18 انچ تک برفباری کا امکان

جنوبی ریاستوں میں برف کیساتھ شدید بارش کا خطرہ، 18 انچ تک برفباری کا امکان

نیویارک، بوسٹن اور اوکلاہوما سٹی میں 12 سے 18 انچ برف متوقع ہے: نیشنل ویدرسروس/ فائل فوٹو امریکا کی جنوبی ریاستوں میں  برف کے ساتھ شدید بارش کا خطرہ ہے جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔نیشنل ویدرسروس کی...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان

مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی گئی ہے، سہیل آفریدی/ فوٹو: اسکرین گریبپشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو  اڈیالہ جیل جانےکا اعلان  کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے...
قائد آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

قائد آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

ہوائی فائرنگ کرنے وا لے شاہ زیب کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکر لیا گیا ہے__فوٹو: فائلکراچی کے علاقےقائد آباد مظفرآباد کالونی میں شادی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ...
ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، میئرکراچی کا سانحے گل پلازہ کے متاثرین کے گھروں کا دورہ

ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، میئرکراچی کا سانحے گل پلازہ کے متاثرین کے گھروں کا دورہ

حکومت تمام وسائل شہریوں پر صرف کرے گی: میئرکراچی مرتضیٰ وہاب/ فائل فوٹومیئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ متاثرین کےگھروں کا دورہ کیا اور لواحقین...
گل پلازہ سانحہ، کامران ٹیسوری کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنیکا اعلان

گل پلازہ سانحہ، کامران ٹیسوری کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنیکا اعلان

خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ فائرسیفٹی سےمتعلق مفت تربیت کے لیے تمام ایسوسی ایشنز اور مارکیٹ تنظیمیں گورنر ہاؤس سے رابطہ کر سکتی ہیں__فوٹو: فائلکراچی: سانحہ گل پلازہ کے تناظر میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے  گورنر ہاؤس...
غزہ عالمی امن بورڈ کا قیام

غزہ عالمی امن بورڈ کا قیام

قارئین! غزہ کے نام پر سامنے آنیوالا نیا امریکی منصوبہ بظاہر امن کی زبان بولتا ہے، مگر اسکی ساخت، اختیار اور طریقہ کار سنجیدہ خدشات کو جنم دے رہے ہیں، یہ کوئی واضح فریم ورک نہیں بلکہ ایک مبہم خاکہ...
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد

ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد

پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق کے مطابق اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال لائی جاچکی ہیں__فوٹو: سوشل میڈیاگل پلازہ میں ریسکیو آپریشن نویں روز میں داخل ہوگیا اور اس دوران تیسرے فلور سے  انسانی باقیات ملی ہیں۔ ملنے والی...
آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونےکا منظر، شہری حیران

آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونےکا منظر، شہری حیران

آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو سن ‘ڈوگ’ کہا جاتا ہے، رپورٹ—فوٹو: اسکرین گریبآسمان پر بیک وقت 2 سورج کے نمودار ہونے کا منفرد منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ روس کے جزیرے سخالین میں  ایک ہی وقت...
برطانیہ کی تنقید کے بعد ٹرمپ کی برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان میں تبدیلی

برطانیہ کی تنقید کے بعد ٹرمپ کی برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان میں تبدیلی

فوٹو: فائلبرطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں  سے متعلق اپنا بیان بدل دیا۔امریکی صدر  نے اپنے تازہ بیان میں برطانیہ کے فوجیوں کو  عظیم اور  بہادر قرار دیا اور...