Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 12:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد ہائی رائز عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں: ذرائع

حالیہ پوسٹس

  • ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
  • اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
  • جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
  • امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی
  • میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا: امریکی صدر ٹرمپ
تازہ ترین

اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد ہائی رائز عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں: ذرائع

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد ہائی رائز  عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں: ذرائع

ہائی رائزبلڈنگز میں فائرالارم، فائرایکسٹنگرئشر، فائر ہوزریل جیسے بنیادی آلات میں غفلت سامنے آئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد میں ہائی رائزبلڈنگز کاابتدائی سروے کیا جس میں  15میٹر سے اونچی عمارتوں کو ہائی رائزعمارتوں میں شمار کیا گیا جبکہ سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ اسلام آباد میں 500سے زائد ہائی رائز عمارتیں موجود ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کی 50 فیصد سےزائد عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں پائے گئے، سرکاری اور نجی عمارتوں میں بلڈنگ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پائی گئی جبکہ ہائی رائزبلڈنگز میں فائرالارم، فائرایکسٹنگرئشر، فائر ہوزریل جیسے بنیادی آلات میں غفلت سامنے آئی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈزون کی متعدد ہائی رائز عمارتوں میں بھی فائرسیفٹی کے آلات مکمل نہیں، فیڈرل سیکرٹریٹ کےمتعدد بلاکس میں فائرالارم اور آگ بجھانےکے دیگر آلات موجود نہیں جبکہ  کراچی کمپنی میں واقع ہائی رائز عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ایف 11،ایف 10، جی 13، جی14،گولڑہ موڑ میں بھی عمارتوں میں فائرسیفٹی انتظامات غیرموثر ہے جبکہ صرف بلیوایریا کی چند ہائی رائز عمارتوں میں فائر سیفٹی تسلی بخش قرار دیا گیا ہے۔ 

واضح رہے سی ڈی اےکاشعبہ بلڈنگ کنٹرول سیکشن ہائی رائزعمارتوں میں فائرسیفٹی چیک کا کرنے کا ذمہ دار ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026