مجھے اس کردار سے باہر آنے میں کافی محنت کرنا پڑی، مجھے پہلی بار معلوم ہوا کہ ایک کردار میں کیسے ڈھلنا ہے: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم 'سائیکو...
جب تک جارحانہ اقدامات ختم نہیں کیے جاتے، اعتماد بحال نہیں ہوسکتا: ایران صدر مسعود پزشکیان/ فائل فوٹوایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ماضی میں کیے گئے امریکا سے مذاکرات نے ہماری بداعتمادی میں اضافہ کیا...
https://www.youtube.com/watch?v=GflZBSQ_3IE مردان میں ماربل کی کان میں پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 17 روز بعد ایک مزدور کا زندہ نکل آنا کسی معجزے سے کم نہیں۔31 مارچ کو مردان کے علاقے پلوڈھیری میں ماربل کی کان میں...
کچھ روز قبل ارشاد بھٹی نے اداکارہ میرا کا ان کی آنے والی فلم 'سائیکو' کے حوالے سے انٹرویو کیا جس کے کچھ کلپس سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے معروف صحافی و میزبان ارشاد بھٹی نے...
امریکی جہازوں کے ملبے کو بڑے ٹرالروں پر لاد کر اس ملبے کو امریکا کی ناکامی اور ایرانی فوج کی فتح کے طور پر پیش کیا جارہا ہے: روسی میڈیا/ فائل فوٹوایران نے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی...
سوشل میڈیا سائٹس کے مطابق 31 سالہ کول ایک کیلٹیک گریجویٹ ہے جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور گیم ڈویلپر کے طور پر کام کر رہا ہے__فوٹو: رائٹرزوائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی جو کہ...
دہی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتا ہے / فائل فوٹوعمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو دہی کے استعمال کو عادت بنالیں۔دہی میں لگ بھگ وہ تمام اجزا موجود ہوتے ہیں جن کی ہمارے...
این نے انسٹاگرام پر پیپل میگزین کا کور شیئر کیا اور اس اعزاز پر شکریہ ادا کیا__فوٹو: فائلنامور ہالی وڈ اداکارہ این ہیتھوے کو پیپل میگزین نے 2026 کی دنیا کی سب سے خوبصورت اسٹار قرار دیا ہے۔این نے انسٹاگرام...
کاش پٹیل نے یہ تذکرہ 2005 میں میامی ڈیڈ پبلک ڈیفنڈر کے دفتر میں اہلکاروں کی فائل میں کیا تھا: برطانوی جریدہ/ فائل فوٹوامریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے بھارتی نژاد چیف کاش پٹیل کا سرعام شراب...
پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جب کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے بلیم گیم ختم کرنے پر زور دیا: وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات...
فوٹو:@IsbUnited کیو ی بیٹر مارک چیپمین کی 33 گیندوں پر 69 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت پی ایس ایل 11 کے راؤنڈکے آخری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔کراچی میں کھیلےگئے میچ میں...
فائل فوٹواداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد ایکٹنگ کیرئیر سے بریک لینے کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔رمشا خان نے حال ہی میں اداکار خوشحال خان سے شادی کی ہے جس کی تصاویر بھی جوڑے کی جانب سے اپنے مداحوں...
یہ وہ طیارہ ہے / اسکرین شاٹسوئس ائیر کی پرواز کے دوران انجن میں آگ لگنے سے جب طیارے کو ٹیک آف کے فوری بعد اتارا گیا تو 6 مسافر زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ دہلی ائیرپورٹ میں پیش آیا اور زخمی...
فائرنگ کے بعد تقریب کے شرکا میزوں کےنیچے چھپ گئے، واقعے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ اورانکی اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ فوٹو رائٹرزواشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے...
لندن میراتھون میں 42 عشاریہ 195 کلومیٹر کی دوڑ میں پرنس رحیم آغا خان کی اوسط پیس 06:39 رہیاسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے لندن میراتھون میں شرکت کی۔پرنس رحیم آغا خان نے لندن میراتھون میں 4...
پنجاب اسمبلی میں پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2025 پیش کردیا گیا جس کے تحت فلم سازی، ڈرامہ، ڈاکیومنٹری کی سرپرستی کی جائے گی__فوٹو: فائللاہور: پنجاب حکومت نے فلم انڈسٹری کے فروغ کےلیے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی تشکیل دینے کا...
اسکرین گریبواشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا ٹرمپ کی موجودگی میں ایک عشایئے کے دوران فائرنگ کے واقعے سے قبل دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے سالانہ...
گزشتہ روز بھی ایرانی وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی تھی،فوٹو: ایکسایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے۔عباس عراقچی آج...
https://www.youtube.com/watch?v=KWCRDGBE51g بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے، جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔مغویوں کے اہل خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، انہوں نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 0.7 فیصد کم ہے۔ فوٹو فائلکراچی: نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج...