آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں کام کر رہی ہیں: فائر بریگیڈ حکام۔ اسکرین گریبکراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل سپر اسٹور میں لگی آگ پر 9 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران جنگ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، جب ہم چلے جائیں گے تو آبنائے ہرمز خود بخود کُھل جائے گی۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا وہ زیادہ عرصہ ایران...
اس حوالے سے بل جلد متعارف کرایا جائے گا / فائل فوٹوآسٹریلیا نے چند ماہ پہلے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔اس کے بعد سے دنیا کے مختلف ممالک...
فوٹو: فائلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد کا سیف سٹی ہونے کا دعویٰ دھرے کا دھرا رہ گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے مارگلہ ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے...
ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں، تمام مالی درخواستوں کو نظر انداز کیا جائے، بیرسٹر گوہر/ فائل فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
فولڈ ایبل آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے / اسکرین شاٹایپل کی جانب سے آئی فونز ڈیزائن کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کی تیاری کی جا رہی ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں...
فاروق ستار کی باتوں کو اہمیت نہ دیں ، وہ آج کل پریشان ہیں: سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن/ فائل فوٹوسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے...
فوٹو: فائلروس کا ایک تیل سے بھرا جہاز کیوبا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق تیل کی یہ کھیپ جنوری کے بعد پہلی بار کیوبا پہنچی ہے۔ چند گھنٹے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا...
فوٹو: فائلخا م تیل کی سپلائی پر تشویش سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ 5.29 ڈالر اضافے سے فی بیرل 118 ڈالر میں فروخت ہو رہا ہے جب کہ امریکی خام تیل...
یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹوسطی چین سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بچپن کی ایک تصویر کے ذریعے اپنے چھوٹے بھائی کو تلاش کرلیا جو 33 سال سے گمشدہ تھا۔44 سالہ لی لین نامی خاتون...
فائل فوٹو۔۔ بیجنگ: پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے معاملے پر اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اور پاکستان ہر حال میں اسٹریٹجک شراکت دار ہیں...
دنیا بھر موجود فلسطینی آج ’یوم الارض‘ منارہے ہیں۔ ہر سال 30 مارچ کو فلسطینی ’یوم الارض‘ (Land Day) مناتے ہیں، جو 1976 کے اس واقعے کی یاد دلاتا ہے جب اسرائیلی افواج نے فلسطینی زمینوں پر قبضے کے خلاف ہونے ...
فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکی فوج ایران میں زمینی کارروائی کے لیے تیار ہے، ایران سفارتی راستہ اختیار کرے، ورنہ انفرااسٹرکچر پر حملوں کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا۔امریکی وزیر...
فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازع ٹوئٹ پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ پر پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی...
آیت اللہ علی خامنہ ای کی تباہ شدہ رہائش گاہ کی سیٹلائٹ تصویرایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت اور ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے اس حملے میں بچ جانے...
چند عام عادات سے امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے / فائل فوٹوامراض قلب راتوں رات کسی فرد کو شکار نہیں بناتے بلکہ ایسا برسوں میں ہوتا ہے۔روزمرہ کی چند عادات سے دل کے نظام کی صحت بتدریج متاثر...
آبنائے ہرمز اور ملحقہ سمندری راستے عالمی تجارت اور توانائی رسد کیلئے نہایت اہم ہیں: چین اور پاکستان کا آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی بحالی کا مطالبہ— فوٹو:پی آئی ڈٰچین اور پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں شہریوں اور غیر...
فوٹو: فائلاسرائیل کی جانب سے ایران میں بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے اور ایرانی قیادت کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ایک نہایت خفیہ اور جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کا استعمال کیا جارہا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ...
فوٹو: فائلافغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں جمعرات سے جاری شدید بارشوں نے تباہی پھیلارکھی ہے۔افغان حکام کے مطابق بارش، سیلاب، مٹی...
فوٹو: فائل ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اوردیگر ممالک امریکا سے جیٹ فیول خریدیں ورنہ ہمت کر کے ہرمز جا کر تیل حاصل...