بھارتی اداکارہ نے بگ باس شو کی حقیقت بتادی، کھانے میں مرے ہوئے چوہے اور لال بیگ ہونیکا انکشاف

بھارتی اداکارہ نے بگ باس شو کی حقیقت بتادی، کھانے میں مرے ہوئے چوہے اور لال بیگ ہونیکا انکشاف

سونالی کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کیے اور میکرز پر سخت تنقید کی__فوٹو: فائلبھارتی اداکارہ نے رئیلیٹی شو بگ باس مراٹھی سیزن چھ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا...
ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں، ایران جب چاہے ہمیں کال کر سکتا ہے: امریکی صدر

ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں، ایران جب چاہے ہمیں کال کر سکتا ہے: امریکی صدر

فوٹو: فائل واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں، ایران جب چاہے ہمیں کال کر سکتا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے...
لفٹ کے دروازے پر یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟

لفٹ کے دروازے پر یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے؟

اس کی وجہ کافی دلچسپ ہے / اسکرین شاٹآپ نے لفٹ میں سفر تو کیا ہوگا کیا کبھی باہر سے اس کے دروازے کو غور سے دیکھا؟اگر دیکھا ہوگا تو آپ نے ایک چھوٹے سوراخ کا مشاہدہ بھی کیا ہوگا...
معروف امریکی ریپر آئس اسپائس کو خاتون نے تھپڑ جڑدیا، ویڈیو وائرل

معروف امریکی ریپر آئس اسپائس کو خاتون نے تھپڑ جڑدیا، ویڈیو وائرل

فوٹو غیر ملکی میڈیاامریکا کی معروف ریپر آئس اسپائس کے منہ پر ایک خاتون نے تھپڑ مار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکی ریپر لاس اینجلس میں ایک ریسٹورینٹ میں اپنی دوست کے ساتھ موجود تھیں کہ اتنی ہی دیر...
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد ایک بار پھر پاکستان آئیں گے، ایرانی خبر ایجنسی

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد ایک بار پھر پاکستان آئیں گے، ایرانی خبر ایجنسی

فوٹو: ایرانی میڈیاتہران: ہفتے کو پاکستان کا دورہ مکمل کرنےکے بعد عمان روانہ ہونے والے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے نے وزارتِ...
ریاضی کے اس دلچسپ معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

ریاضی کے اس دلچسپ معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

یہ وہ سوال ہے / اسکرین شاٹکیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہیلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے...
ریما خان کا معروف اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف، وجہ بھی بتادی

ریما خان کا معروف اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف، وجہ بھی بتادی

ریما نے مبشر ہاشمی کے ساتھ جیو ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ فلم 'مِس استنبول' کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا__فوٹو: فائلپاکستان فلم انڈسٹری کی سابقہ معروف اداکارہ و پروڈیوسر ریما خان نے...
مشتبہ شخص نے15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سےتعلق نہیں: ٹرمپ

مشتبہ شخص نے15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سےتعلق نہیں: ٹرمپ

فوٹو: رائٹرزواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مشتبہ شخص نے15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، خیال ہے ہدف میں ہی تھا،میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران...
لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سےباہر، حیدرآباد کنگز مین نے کوالیفائی کرلیا

لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سےباہر، حیدرآباد کنگز مین نے کوالیفائی کرلیا

  فوٹو:@thePSLt20ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں  حیدرآباد کنگز مین  راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز  نے ٹاس جیت کر  پہلے...
شادی کی 19ویں سالگرہ پر ایشوریا راۓ کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

شادی کی 19ویں سالگرہ پر ایشوریا راۓ کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

اپنی من پسند اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا، کیونکہ گزشتہ کئی عرصے سے اداکار جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں__فوٹو: انسٹاگرامبالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے نے اپنی شادی...
امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع

امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع

 2026 میں 4851ارب پتی افراد 2031 میں بڑھ کر 6588 تک پہنچ سکتے ہیں: گلف نیوز۔ فوٹو فائلمتحدہ عرب امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائدکا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائدکا اضافہ

اس سے پہلے بھی امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا__فوٹو: فائلمشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں...
لندن میراتھون میں نیا ریکارڈ، 2کھلاڑیوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 گھنٹےسےکم وقت میں میراتھون مکمل کرلی

لندن میراتھون میں نیا ریکارڈ، 2کھلاڑیوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 گھنٹےسےکم وقت میں میراتھون مکمل کرلی

فوٹو: رائٹرز46 ویں لندن میراتھون مین لانگ ڈسٹنس رننگ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی، 2 کھلاڑیوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 گھنٹے سے قبل وقت میں آفیشل میراتھون مکمل کی۔کینیا کے سباسٹین ساوے نے ایک گھنٹے 59 منٹ اور...
’اپنے کام سے کام رکھو‘، اداکار علی رحمان کا شادی کا پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب

’اپنے کام سے کام رکھو‘، اداکار علی رحمان کا شادی کا پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب

فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار علی رحمان خان نے شادی کا سوال پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔علی رحمان خان سے شادی سے متعلق اکثر سوال پوچھا جاتا ہے جس پر ان کا یہ ہی کہنا...
خطے میں امریکی حامیوں پر آبنائے ہرمز کے مضر اثرات کے سائے کو برقرار رکھنا حکمت عملی ہے: ایران

خطے میں امریکی حامیوں پر آبنائے ہرمز کے مضر اثرات کے سائے کو برقرار رکھنا حکمت عملی ہے: ایران

ہمارا مقصد آنے والے دنوں،ہفتوں میں بغیرٹول ٹیکس نیوی گیشن آزادی کے ساتھ آبنائے ہرمز کھلوانا ہے: فرانسیسی صدر__فوٹو: فائلایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنا امریکا کے ساتھ جنگ ​​میں ایران کی حتمی...
پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا، حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی: ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا، حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی: ایرانی وزیر خارجہ

دورہ اسلام آباد میں حکام نے ماضی کے واقعات اور ان مخصوص حالات کا جائزہ لیا جن کے تحت ایران امریکا مذاکرات جاری رہ سکتے ہیں: عباس عراقچی۔ فوٹو فائلایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد کے دورے کو...
موٹاپے کی وبا تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

موٹاپے کی وبا تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹواگر آپ جسمانی وزن میں اضافے سے پریشان ہیں تو الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال ترک کر دیں۔الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے جسمانی وزن میں بہت تیزی سے...
فلم ‘سائیکو’ کے کردار کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوئی، ماہر نفسیات سے مدد لی: میرا کا انکشاف

فلم ‘سائیکو’ کے کردار کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوئی، ماہر نفسیات سے مدد لی: میرا کا انکشاف

مجھے اس کردار سے باہر آنے میں کافی محنت کرنا پڑی، مجھے پہلی بار معلوم ہوا کہ ایک کردار میں کیسے ڈھلنا ہے: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم 'سائیکو...
دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر

دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر

جب تک جارحانہ اقدامات ختم نہیں کیے جاتے، اعتماد بحال نہیں ہوسکتا: ایران صدر مسعود پزشکیان/ فائل فوٹوایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ماضی میں کیے گئے امریکا سے مذاکرات نے ہماری بداعتمادی میں اضافہ کیا...
دن ہے یا رات نہیں پتہ تھا لیکن 5 وقت نماز پڑھتا تھا، 17 روز تک کان میں پھنسے رہنے والے مزدور نے روداد سنا دی

دن ہے یا رات نہیں پتہ تھا لیکن 5 وقت نماز پڑھتا تھا، 17 روز تک کان میں پھنسے رہنے والے مزدور نے روداد سنا دی

https://www.youtube.com/watch?v=GflZBSQ_3IE مردان میں ماربل کی کان میں پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 17 روز  بعد ایک مزدور کا زندہ نکل آنا کسی معجزے سے کم نہیں۔31 مارچ کو مردان کے علاقے پلوڈھیری میں ماربل کی کان میں...
1 19 20 21 22 23 277