شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان

شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان

فوٹو: اسکرین گریبپاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی معروف و سینئر اداکارہ ریما خان نے ماضی میں شاہ رخ خان کے ساتھ پرفارمنس کو اپنےکیریئر کے خوبصورت اور یادگار تجربات میں سے ایک قرار دیا۔پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی...
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے

ایرانی صحافی کےمطابق اسٹریٹیجک آبی گزرگاہ پر ایران کامکمل کنٹرول ہے/ اسکرین گریبایران کی جانب سے آبنائےہرمز  سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے۔ایرانی  پریس ٹی وی کے صحافی نے زیرقبضہ جہا ز سے خصوصی رپورٹ پیش...
فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی ناکام بنادی گئی، پاک فوج کا افغان طالبان کو بھی بھرپور جواب

فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی ناکام بنادی گئی، پاک فوج کا افغان طالبان کو بھی بھرپور جواب

بوکھلاہٹ کا شکار افغان فورسز سول آبادی کو نشانہ بنانے لگی، پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی پوسٹیں تباہ کردیں۔ اسکرین گریبپاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کی اشتعال انگیزی کی کوشش ناکام بنا دی اور...
دنیا کی پہلی ایک کلومیٹر بلند عمارت جدہ ٹاور کو اب تک کتنا تعمیر کرلیا گیا ہے؟ نئی تصاویر دیکھیں

دنیا کی پہلی ایک کلومیٹر بلند عمارت جدہ ٹاور کو اب تک کتنا تعمیر کرلیا گیا ہے؟ نئی تصاویر دیکھیں

عمارت کا تصوراتی خاکہ/ فوٹو بشکریہ جدہ اکنامک کارپوریشندبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا۔سعودی عرب کا جدہ ٹاور تیزی سے تعمیراتی مراحل سے...
لوگوں کو پیار کرنا نہیں آتا، اب وہ مسائل اور دوسری چیزوں میں مصروف ہیں: طوبیٰ انور

لوگوں کو پیار کرنا نہیں آتا، اب وہ مسائل اور دوسری چیزوں میں مصروف ہیں: طوبیٰ انور

فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہےکہ کسی کو پیار کرنے والی بات ختم ہوگئی اور لوگوں کو پیار کرنا بھی نہیں آتا۔حال ہی میں طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے محبت سے متعلق سوال کا...
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

رواں سال 30ہزار سے زائد ایرانی عازمین حج سعودیہ پہنچیں گے—فوٹو: ایرانی میڈیاایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا۔سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق ایرانی ائیرلائن کا طیارہ حج کیلئے طبی، اور دیگر خدمات کے شعبوں...
پاور ڈویژن کا 25 کلوواٹ تک سولرصارفین کیلئے فیس ختم اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونےپر نظرثانی کا مطالبہ

پاور ڈویژن کا 25 کلوواٹ تک سولرصارفین کیلئے فیس ختم اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونےپر نظرثانی کا مطالبہ

موجودہ طریقۂ کار قومی سطح پرقابلِ تجدیدتوانائی کوفروغ دینےکی کوششوں میں رکاوٹ بن سکتا ہے، اعلامیہ پاور ڈویژن۔ فوٹو فائلپاور ڈویژن نے نیپرا سے"پروزیومر ریگولیشنز2026"کےچند پہلوؤں پر فوری نظرِثانی کا مطالبہ کیا ہے۔پاور ڈویژن کی طرف سے جاری کیے جانے...
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد ہے اور جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 19کلو میٹرفی گھنٹہ ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی:  محکمہ موسمیات نے  آج شہر قائد درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک  پہنچنے کا خدشہ...
پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل کی افکار تازہ کی تقریب پذیرائی

پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین علامہ اقبال کونسل کی افکار تازہ کی تقریب پذیرائی

گروپ فوٹو میں مصنف ذوالفقار چیمہ، نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ایم ڈی ڈاکٹر کامران، میڈم پروین قادر، مسز رعنا سیرت، رحمان فارس ، سید طاہر شہباز سیرت اصغر ، پرویز راٹھور اور ڈاکٹر حمیرا شہباز نظر آ رہے ہیں۔پروین شاکر...
روبیو صدارتی امیدوار بننے کی خواہش اور مذاکرات کی ناکامی کے ڈر سے ایران بحران میں غائب ہیں: برطانوی اخبار

روبیو صدارتی امیدوار بننے کی خواہش اور مذاکرات کی ناکامی کے ڈر سے ایران بحران میں غائب ہیں: برطانوی اخبار

ہینری کسنجر کے بعد روبیو واحد شخصیت ہیں جو بیک وقت دو اہم عہدوں پر فائز ہیں— فوٹو:فائلبرطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو  جو قومی سلامتی کے مشیر...
7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

پاکستان اور ایران دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کرچکے ہیں: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق  مالی سال کے پہلے7 ماہ میں ایران...
بھارتی ملیالم انڈسٹری کے نامور اداکار کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے

بھارتی ملیالم انڈسٹری کے نامور اداکار کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے

سدھارتھ وینوگوپال کے لواحقین میں والدہ اور چھوٹا بھائی ہے، جب کہ ان کے والد کا چند سال قبل انتقال ہو گیا تھا/فوٹوفائلبھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے اداکار سدھارتھ وینوگوپال 2 سال کینسر سے جنگ لڑنے کے بعد انتقال...
ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی صدر کے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ

ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی صدر کے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ

اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مبنی دو رکنی امریکی وفد نے آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونا تھا— فوٹو:فائلامریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔گزشتہ دنوں امریکی صدر نے...
زمبابوے کے ایک ہوٹل کے کچن میں مگرمچھ داخل ہونے کی ویڈیو وائرل

زمبابوے کے ایک ہوٹل کے کچن میں مگرمچھ داخل ہونے کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں مگرمچھ کو ہوٹل کے استقبالیہ، کچن اور لاؤنج میں گھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے/ فوٹو اسکرین گریبزمبابوے کے ایک ہوٹل کے کچن میں مگرمچھ داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے...
’خود کو دنیا کا کنگ محسوس کر رہا ہوں‘، شاہ رخ نے ایسا کیوں کہا؟

’خود کو دنیا کا کنگ محسوس کر رہا ہوں‘، شاہ رخ نے ایسا کیوں کہا؟

فائل فوٹوبالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے دی اکیڈمی ( اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز) کی جانب سے فلم کا کلپ شیئر کرنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دی اکیڈمی نے شاہ...
ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات تسلیم نہیں کرےگا، ایرانی سفارتی ذرائع

ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات تسلیم نہیں کرےگا، ایرانی سفارتی ذرائع

فوٹو:@CMShehbazایران کے  سفارتی ذرائع  نے کہا ہےکہ  ایران امریکا  کے حد  سے  زیادہ مطالبات  تسلیم نہیں کرے گا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے  دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر...
واٹس ایپ میں بظاہر ایک معمولی مگر بہت اہم فیچر متعارف

واٹس ایپ میں بظاہر ایک معمولی مگر بہت اہم فیچر متعارف

یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے / فائل فوٹوواٹس ایپ میں بظاہر ایک معمولی مگر بہت اہم فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت ایپ کے...
ریما نے لندن میں شاہ رخ کے ساتھ پرفارمنس میں کیا دو شرائط رکھیں؟ اداکارہ نے قصہ سنادیا

ریما نے لندن میں شاہ رخ کے ساتھ پرفارمنس میں کیا دو شرائط رکھیں؟ اداکارہ نے قصہ سنادیا

فائل فوٹوپاکستان  کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما خان نے لندن میں شاہ رخ خان کے ساتھ  پرفارمنس میں 2  شرائط کے ساتھ کام کرنے کا قصہ سنا دیا۔پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما خان...
پاکستان کادورہ نہایت سود مند رہا، دیکھناہےکہ امریکا سفارتکاری میں سنجیدہ ہے یانہیں: ایرانی وزیرخارجہ

پاکستان کادورہ نہایت سود مند رہا، دیکھناہےکہ امریکا سفارتکاری میں سنجیدہ ہے یانہیں: ایرانی وزیرخارجہ

فوٹو:@CMShehbazایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہےکہ  پاکستان کا دورہ نہایت  سود مند رہا ہے۔اسلام آباد  سے مسقط پہنچےکے بعد ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نےکہا کہ  ایران کی جانب سے جنگ کو مستقل طور پر ختم...
ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ

ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ

ملک میں 16ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 4 ہزار کیسز کی تصدیق ہوئی: ذرائع وزارت صحت/ فائل فوٹوکراچی: رواں سال ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق  ملک...
1 18 19 20 21 22 277