صدر زرداری کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت، دہشتگردی کی گھناؤنی قسم قرار دیدیا

صدر زرداری کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت، دہشتگردی کی گھناؤنی قسم قرار دیدیا

صدر آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے محفوظ رہنے پراطمینان کا اظہار کیا۔ فوٹو فائلصدر مملکت آصف علی زرداری نے واشنگٹن ڈی سی میں کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ واقعے کی بھرپور الفاظ میں...
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری

فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری

کیمرے کے سامنے اس قسم کی حرکتیں کررہی ہیں، ذاتی زندگی بھی کسی چیز کا نام ہے: وزیر اطلاعات پنجاب/ فائل فوٹووزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اداکارہ فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
غزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

غزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

فوٹو الجزیرہمتحدہ عرب امارت کی جانب سے غزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جمعہ کے روز غزہ میں 300 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا...
نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز ہلاک

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز ہلاک

فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مسمار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات قبضے میں لے لیے: ذرائع۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان...
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات

شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات

یاسین نے 2001 سے 2011 تک شاہ رخ اور ان کے خاندان کے ساتھ کام کیا: بھارتی میڈیا __فوٹو: فائلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے سابق باڈی گارڈ یاسین خان نے سپر اسٹار کے ساتھ رہ کر گزرنے والی...
پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں، مودی سرکارسے ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں، مودی سرکارسے ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ

بھارتی جریدے دی وائرنےبھی پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں پاکستان پر بغیرکسی ثبوت الزامات پرسوالات اٹھا دیے ہیں۔ فوٹو فائلایک سال قبل بھارت کی جانب سے رچائے جانے والے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے خلاف بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے...
شاہ رخ خان چاہتے تھے میں انکی فلم کیلئے گانا گاؤں، علی ظفر کا انکشاف

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں انکی فلم کیلئے گانا گاؤں، علی ظفر کا انکشاف

حال ہی میں گلوکار نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت انڈسٹری کے حوالے سے بھی بات کی/ فائل فوٹوعالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے متعلق...
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا

فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا

میں نے عیدالفطر 2026 میں اعجاز خان سے نکاح کیا جو میری تیسری شادی ہے:اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو__فوٹو: فائلمعروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی عمر اور حق مہر سے پردہ اٹھادیا۔ایک پروگرام میں فضا علی نے...
ایران سے 55 دن بعد غیر ملکی پروازیں بحال

ایران سے 55 دن بعد غیر ملکی پروازیں بحال

فائل فوٹوایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے 55 دن بعد ایران سے غیرملکی پروازیں بحال ہوگئیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق امام خمینی ائیرپورٹ سے مدینہ، مسقط، استنبول، دوحہ، شنگھائی اور گواہگزو کی پروازیں آپریٹ کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ 55 دن...
پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ کب سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے؟ قیمتیں بھی سامنے آگئیں

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ کب سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے؟ قیمتیں بھی سامنے آگئیں

پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے فزیکل ٹکٹ ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے: اعلامیہ پی سی بی۔ فوٹو فائلایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے ٹکٹس کی فروخت...
نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟

نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق رمشا خان اداکار خوشحال خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں__فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ رمشا خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردیں جس کی وجہ سامنے آگئی...
ترکیہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کردی

ترکیہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کردی

فائل فوٹوترکیے نے امریکا ایران معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کے لیے مدد کی پیشکش کردی۔ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ امن معاہدے کے بعد ترکیے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے...
خلیجی ممالک جانیوالی شپمنٹس پر خصوصی رعایت کا اعلان

خلیجی ممالک جانیوالی شپمنٹس پر خصوصی رعایت کا اعلان

فائل فوٹوکراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار نے خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس پر برآمد کنندگان کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر بحری امور جنید انوارکے مطابق کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں 25...
رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں

رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں

فوٹو: رمشا خان انسٹاگرام پاکستانی اداکارہ رمشا خان  اور  ساتھی اداکار خوشحال خان نے  شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا اور شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔رمشا اور خوشحال نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا...
فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

فائل فوٹوپیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔ ایک بیان میں  ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے...
ضلع کرم میں طویل عرصے سے غیرفعال پارہ چنار ائیرپورٹ دوبارہ فعال کردیا گیا

ضلع کرم میں طویل عرصے سے غیرفعال پارہ چنار ائیرپورٹ دوبارہ فعال کردیا گیا

پاک آرمی ایوی ایشن کی جانب سے 26اپریل کو آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کیے گئے__فوٹو: اسکرین گریبخیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں طویل عرصے سےغیرفعال پارہ چنار ائیرپورٹ دوبارہ فعال کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاک فوج،ایف ڈبلیو او اور...
پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے، اعلامیہ پنجاب حکومت۔ فوٹو فائلپنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی...
شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان

شاہ رخ خان کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا خوبصورت اور یادگار تجربہ تھا: اداکارہ ریما خان

فوٹو: اسکرین گریبپاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی معروف و سینئر اداکارہ ریما خان نے ماضی میں شاہ رخ خان کے ساتھ پرفارمنس کو اپنےکیریئر کے خوبصورت اور یادگار تجربات میں سے ایک قرار دیا۔پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی...
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے

ایرانی صحافی کےمطابق اسٹریٹیجک آبی گزرگاہ پر ایران کامکمل کنٹرول ہے/ اسکرین گریبایران کی جانب سے آبنائےہرمز  سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے۔ایرانی  پریس ٹی وی کے صحافی نے زیرقبضہ جہا ز سے خصوصی رپورٹ پیش...
فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی ناکام بنادی گئی، پاک فوج کا افغان طالبان کو بھی بھرپور جواب

فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی ناکام بنادی گئی، پاک فوج کا افغان طالبان کو بھی بھرپور جواب

بوکھلاہٹ کا شکار افغان فورسز سول آبادی کو نشانہ بنانے لگی، پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی پوسٹیں تباہ کردیں۔ اسکرین گریبپاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کی اشتعال انگیزی کی کوشش ناکام بنا دی اور...
1 17 18 19 20 21 277