اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، فیض آباد کے سوا تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے۔اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیض آباد بس ٹرمینل...
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی

رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی

فوٹو: فائلپاکستانی اداکارہ رمشا خان نے ساتھی اداکار خوشحال خان سے شادی کی تصدیق کردی۔گزشتہ کئی روز سے دونوں اداکاروں کی شادی کی افواہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھی جب کہ دو سے تین معروف شخصیات نے شادی کی...
یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دیدیا

یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دیدیا

ایران کے سمجھوتا کرنے کی صورت پر اس پر عائد پابندیاں نرم کی جاسکتی ہیں: جرمن چانسلر فریڈرک مرز/ فائل فوٹویورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا۔جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ...
راولپنڈیز نے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا

راولپنڈیز نے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 11 میں فرنچائز  راولپنڈیز نے  ٹیم سے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا۔عماد بٹ کو نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے پی ایس ایل سے ریلیز کیا گیا ہے۔ عماد بٹ...
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

فرانس میں منعقد ہونے والا 78واں کانز فلم فیسٹیول 12 مئی سے 23 مئی تک جاری رہے گا جس میں دنیا بھر سے منتخب فلموں کی نمائش کی جائے گی— فوٹو:فائلسال 2025 میں مس یونیورس پاکستان کا تاج پہننے والی...
آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں سے شادیوں کے رجحانات تبدیل، دلہنیں نقلی زیورات پہننے لگیں

آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں سے شادیوں کے رجحانات تبدیل، دلہنیں نقلی زیورات پہننے لگیں

سونا اب زیور نہیں، سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ فوٹو فائلکراچی: جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر  شادیوں کے رجحانات تبدیل ہونے لگے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی ایشیا میں سونے...
پاسپورٹ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال، حکومت کو شہریوں کے پاسپورٹ غیرفعال قرار دینے کا اختیار مل گیا

پاسپورٹ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال، حکومت کو شہریوں کے پاسپورٹ غیرفعال قرار دینے کا اختیار مل گیا

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی/فوٹوفائلاسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات کو بحال کردیا۔جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی...
صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

فوٹو: فائل صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچے جہاں  چینی صوبہ ہونان کے عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے صدر زرداری کا استقبال کیا۔دفتر خارجہ...
راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی

راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی

فوٹو: فائلمعروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے حال ہی میں ماضی کے ایک اہم واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم میں کردار کیوں قبول نہیں کیا تھا۔ایک...
ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے

ایران سے جنگ کی لاگت 28 سے 35 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے: نیو یارک ٹائمز/ فائل فوٹو ایران جنگ نے امریکا کے اہم اور مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم کردیے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے...
واشنگٹن میں عشائیے میں فائرنگ کے واقعے سے صدمہ ہوا، جان کر خوشی ہوئی صدر ٹرمپ،خاتونِ اول خیریت سے ہیں: وزیر اعظم

واشنگٹن میں عشائیے میں فائرنگ کے واقعے سے صدمہ ہوا، جان کر خوشی ہوئی صدر ٹرمپ،خاتونِ اول خیریت سے ہیں: وزیر اعظم

فوٹو: فائل وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کوریسپانڈنٹس...
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

فوٹو: فائلگزشتہ برس ایک بڑے تنازع کا سامنا کرنے والے بھارت کے وائرل اور مقبول کامیڈین سمے رائنا کی مجموعی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔حال ہی میں سمے نے تقریباً ایک برس بعد سوشل میڈیا پر کامیڈی اسپیشل شو ’اسٹل...
امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال

امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال

 مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے خطرناک مجرموں کو سزائے موت دی جاسکے گی:امریکی محکمہ انصاف/ فائل فوٹوامریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال کردی گئی۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے...
ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے منصوبے کا آغاز

ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے منصوبے کا آغاز

 دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72 انچ قطر کی نئی مرکزی لائن نمبر 5 کے انٹرکنکشن کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ترجمان واٹر بورڈ۔ فوٹو فائلٹھٹھہ: سندھ حکومت اور عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ...
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 4لاکھ 23ہزار492 روپے ہے__فوٹو: فائلکراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 800 روپے کے اضافے کے...
بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف

بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف

گلوکار گوہر ممتاز نے جیو پوڈکاسٹ میں زندگی اور میوزک سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور ماضی کے خوشگوار لمحات کو بھی یاد کیا/ فائل فوٹوپاکستان کے مشہور گلوکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ سپر اسٹار...
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید

جنگوں کے باعث ایران اور لبنان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد بے گھر ہیں جب کہ بیشتر صحت مراکز تباہ یا بند ہیں: عالمی ادارہ صحت/ فائل فوٹوجنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید ہوگئے۔لبنان میں...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی کے باوجود حکومت نے دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا__فوٹو: فائل پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیوں میں اضافے کی وجوہات سامنے...
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے شوہر اعجاز خان کے ساتھ مارننگ شو کی وائرل ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں فضا علی نے اپنے مارننگ شو میں شوہر  اعجاز خان کو بطور مہمان بلایا...
متحدہ عرب امارات نے ایران کو اسٹریٹجک خطرہ قرار دیدیا

متحدہ عرب امارات نے ایران کو اسٹریٹجک خطرہ قرار دیدیا

ایران کے تقریباً 2800میزائل اور ڈرون حملوں میں سے 89فیصد شہریوں، انفراسٹرکچر اور توانائی کے نظام کو نشانہ بنایا: صدارتی مشیر انور قرقاش/ فائل فوٹو متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایران کو اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا...
1 16 17 18 19 20 277