Skip to content
  • Thursday, 18 June 2026
  • 4:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے: وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • Powbet Casino: Quick‑Hit Slots, Live Action, e Scommesse Sportive Veloci
  • امریکا کیساتھ مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، ایران کی تصدیق
  • سندھ حکومت کا کم از کم اجرت 40 سے بڑھا کر 43 ہزار روپے کرنا محنت کش طبقے کیلئے اہم قدم ہے: شرجیل میمن
  • کیا کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟
  • رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا
Headline تازہ ترین

خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے: وزیراعظم

DAILY MITHAN Jun 18, 2026 0


خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے: وزیراعظم

خطے اور عالمی امن کے دیرپا قیام سے ہی پاکستان اور دیگر ممالک کی معاشی ترقی کا خواب پورا ہوگا، شہباز شریف— فوٹو:فائل

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے اور امن کے قیام کی کوششیں کامیاب ہوئیں، دوست ممالک کے شکر گزار ہیں جنہوں نے امن کے قیام کی کوششوں میں ساتھ دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے خواتین ارکان پارلیمنٹ کا خیرمقدم کیا اور بجٹ اجلاس میں بھرپورشرکت پراظہارتشکر کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ حکومت نے جس قدر ممکن ہوسکا، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینےکی کوشش کی، بجٹ میں خواتین کوخودمختار بنانے اور قومی دھارے میں شمولیت میں اضافے کیلئے اقدامات شامل ہیں اور خواتین کو ملکی ترقی میں کردار کیلئے بااختیاربنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

ان کا کہنا تجاکہ خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹے اور امن کے قیام کی کوششیں بر آئیں، دوست ممالک کےشکرگزار ہیں جنہوں نے امن کے قیام کی کوششوں میں ساتھ دیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ قیامِ امن کے لیے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے، خطے اور عالمی امن کے دیرپا قیام سے ہی پاکستان اور دیگر ممالک کی معاشی ترقی کا خواب پورا ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ گزشتہ مہینوں میں عالمی مہنگائی کی لہر سے جس قدر ممکن ہوسکا عوام کو بچانے کی کوشش کی، حالیہ حالات میں ملکی معیشت کو مستحکم رکھنے کے لیے وفاق اور صوبوں نے مکمل تعاون کیا۔

ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے ہر ممکن طریقے سے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کی، ملکی معیشت کے استحکام میں عوامی تعاون کا بہت بڑا کردار رہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
Powbet Casino: Quick‑Hit Slots, Live Action, e Scommesse Sportive Veloci
andrew571224 Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کم از کم اجرت 40 سے بڑھا کر 43 ہزار روپے کرنا محنت کش طبقے کیلئے اہم قدم ہے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
’آم کیسے کاٹنے ہیں، گوشت کی کٹنگ کیسے ہوگی؟‘ بھارت میں اے آئی کی تربیت کیلئے ویڈیوز بنانے کا کام شروع کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی اور ملکی امور سمیت بجٹ سے متعلق گفتگو
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی حکام کا ایرانی فٹبال ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک، میچ کے فوراً بعد واپس میکسیکو جانے کا کہا گیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملےگی؟ پی سی بی نے مسودہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال مئی تک 2 لاکھ 78 ہزار 536 پاکستانی ملازمتوں کی غرض سے بیرون ملک گئے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ:کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے والدہ کے انتقال کا سن کر جانیوالے پولیس اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کرلیا: شوکت یوسفزئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت کیلئے 74 ارب، تعلیم کیلئے157 ارب روپے مختص، بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 1089 ارب روپےکا بجٹ پیش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر مودی امریکی صدر سے ملاقات میں پرچی تھامے بیٹھے رہے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
قومی اسمبلی اجلاس میں رانا تنویر اور پی ٹی آئی اراکین میں تلخی، بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امراض قلب، ذیابیطس اور متعدد دائمی امراض سے تحفظ بہت آسان
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
پی پی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے ووٹ دینےکو سندھ گورنر شپ کی واپسی اور آرٹیکل 140اے میں ترمیم سے مشروط کردیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026