Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 10:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے ووٹ دینےکو سندھ گورنر شپ کی واپسی اور آرٹیکل 140اے میں ترمیم سے مشروط کردیا

حالیہ پوسٹس

  • رواں سال مئی تک 2 لاکھ 78 ہزار 536 پاکستانی ملازمتوں کی غرض سے بیرون ملک گئے
  • راولاکوٹ:کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے والدہ کے انتقال کا سن کر جانیوالے پولیس اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
  • ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ
  • خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کرلیا: شوکت یوسفزئی
  • صحت کیلئے 74 ارب، تعلیم کیلئے157 ارب روپے مختص، بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 1089 ارب روپےکا بجٹ پیش
Headline تازہ ترین

ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے ووٹ دینےکو سندھ گورنر شپ کی واپسی اور آرٹیکل 140اے میں ترمیم سے مشروط کردیا

DAILY MITHAN Jun 17, 2026 0


ایم کیو ایم  نے بجٹ کیلئے ووٹ دینےکو سندھ گورنر شپ کی واپسی اور آرٹیکل 140اے میں ترمیم  سے مشروط کردیا

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ایم کیو ایم  نے وفاقی  بجٹ  کے لیے ووٹ دینےکو  سندھ کی گورنر  شپ کی  واپسی اور آرٹیکل 140 اے میں ترمیم  سے  مشروط کردیا۔

جیو نیوز  سےگفتگو میں  ایم کیو ایم کے سینئر  رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 140 اے عوامی مفاد کی پہلی ترمیم ہے جس پر ہمیں جواب چاہیے، ہمارے گورنر کو کیوں نکالا ہمیں اس کا بھی جواب دیا جانا چاہیے۔

 فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو گورنر شپ واپس دی جائے، نواز شریف کو بھی ہٹایا تو انہوں نےکہا کہ مجھے کیوں نکالا؟ ہمیں بھی جواب دیا جائے ہمارے گورنر کو کیوں نکالا؟ ایم کیو ایم کےگورنر نے آئی ٹی میں کام کیا، 50 ہزار بچوں کو اپنے قدموں پر کھڑا کیا، وہ نوجوان ڈیڑھ ہزار ڈالر ماہانہ کما رہے ہیں لیکن ہمارے گورنر کو ہٹایا گیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں اسی شرط میں ووٹ دیاجائےگا کہ ہمیں گورنر سے متعلق مطمئن کیا جائے،  اگر گورنر شپ نہیں دیتے تو  پھر خالد مقبول صدیقی کو فیصلہ کرنا ہوگا۔

فاروق ستار سے سوال کیا گیا کہ ایم کیوایم میں دھڑے ہیں مصطفیٰ کمال یا خالد مقبول گروپ، دونوں میں سےکون ووٹ دےگا؟ کون سا نہیں؟ اس پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ میں آپ کو ایم کیو ایم میں آنےکی دعوت دیتا ہوں۔

دوسری جانب گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کو روایتی قرار دیا اور  ایم کیو ایم کے مطالبے پر تبصرے سے انکار کردیا۔

اس سے قبل  وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ساتھ حکومتی اتحادی ارکان اور گورنر سندھ سے اسپیکر  چیمبر میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بجٹ، اتحادی جماعتوں کے مطالبات اور تحفظات  پر بات چیت کی گئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رواں سال مئی تک 2 لاکھ 78 ہزار 536 پاکستانی ملازمتوں کی غرض سے بیرون ملک گئے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ:کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے والدہ کے انتقال کا سن کر جانیوالے پولیس اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کرلیا: شوکت یوسفزئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت کیلئے 74 ارب، تعلیم کیلئے157 ارب روپے مختص، بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 1089 ارب روپےکا بجٹ پیش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر مودی امریکی صدر سے ملاقات میں پرچی تھامے بیٹھے رہے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
قومی اسمبلی اجلاس میں رانا تنویر اور پی ٹی آئی اراکین میں تلخی، بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امراض قلب، ذیابیطس اور متعدد دائمی امراض سے تحفظ بہت آسان
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
پی پی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں7 فیصد اضافہ،کم از کم تنخواہ43 ہزار روپے مقرر، نئے مالی سال کا بجٹ پیش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رانا محمودکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ 11 ماہ میں ریکارڈ 4 ارب 20 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
کشمیری عوام پاکستان سے اپنا نظریاتی اور فکری رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پُر امن رہیں، دھرنوں کو ختم کر کے بامقصد مذاکرات کریں: نواز شریف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ منفرد جزیرہ جہاں ہر 6 ماہ تک ایک اور پھر دوسرے ملک کی حکومت ہوتی ہے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
بڑے بھائی نے رشتے داروں کیساتھ مل کر چھوٹے بھائی کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرامہ کُمکم بھگیہ کی 22 سالہ اداکارہ کی مبینہ خودکشی سے قبل آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
1Win – Official Site for Sports Betting and Casino – Bonus Up to ₹100,000
andrew571224 Jun 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026