Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 10:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • راولاکوٹ:کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے والدہ کے انتقال کا سن کر جانیوالے پولیس اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
  • ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ
  • خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کرلیا: شوکت یوسفزئی
  • صحت کیلئے 74 ارب، تعلیم کیلئے157 ارب روپے مختص، بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 1089 ارب روپےکا بجٹ پیش
  • جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر مودی امریکی صدر سے ملاقات میں پرچی تھامے بیٹھے رہے
دنیا

ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ

DAILY MITHAN Jun 17, 2026 0


ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون اجلاس کے اختتام پر  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈیل نہ کرتے تو آبنائے ہرمز نہ کھلتی اور بمباری ہفتوں یا مہینوں چلتی رہتی

ٹرمپ نے کہا کہ اب ڈیل ہوگئی ہے اور تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں اور آبنائے ہرمز کھلنے جارہی ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ سب تباہ ہوچکی ہے، ایران کی قیادت ختم ہوچکی، ایران میں رجیم چینج ہوچکی نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جی سیون ممالک سے ایران معاہدے کی تفصیلات پر بات کی ہے، جی سیون ممالک بہت خوش ہیں کہ ہم نے ایران سے معاہدہ کر لیا ہے،کسی ایک ملک نے بمباری جاری رکھنے کا نہیں کہا۔

امریکی صدر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے پاکستان اور قطر نے بہت کام کیا۔

ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے حوالے سے کہا کہ نیتن یاہو سے لبنان کے معاملے پر اختلاف ہے، اسرائیل حزب اللہ کے معاملے میں اچھی کارکردگی دکھا سکتا تھا، نیتن یاہو بعض اوقات کچھ جذباتی ہوجاتا ہے لیکن اچھا ساتھی رہا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی ایک کاپی اسرائیل کو بھیجی ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ میں جنگ جاری رکھ سکتا تھا لیکن میں پوری دنیا میں کساد بازاری نہیں چاہتا، جیسے ہی ہم امن کی بات کرتے ہیں اسٹاک مارکیٹ راکٹ کی طرح اوپر جاتی ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران راضی ہے کہ وہ جوہری ہتھیار نہ بنائے گا نہ حاصل کرے گا، ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک کر پوری دنیا کو تباہی سے بچایا ہے، جوہری ذخائر سے متعلق تکنیکی بات چیت بھی جلد شروع ہوجائے گی، ہم ایران سے افزودہ جوہری مواد نکال کر ناکارہ بنائیں گے۔

ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ معاہدے سے پورے مشرق وسطیٰ میں امن آئے گا۔

امریکی صدر نے کہاک کہ امریکا ایران میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کررہا، پڑوسی ایسا کرسکتے ہیں، ایران کو جنگ سے 2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، ایران کو سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پڑوسی ممالک یا کچھ اور لوگ اس مد میں مدد کرسکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
جی سیون اجلاس میں ٹرمپ نے خود کو باس قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 24 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، شہریوں کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
میلونی کی مودی سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اٹلی کا وسطی ترکیے میں ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
حزب اللہ کیخلاف لڑائی میں اسرائیل معصوم افراد کو نشانہ بنا رہا ہے، اسے اب یہ لڑائی شام کے حوالے کردینی چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایران نے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
عراق میں ریاستی کنٹرول سے باہر مسلح گروہوں کو غیر مسلح کرنے پراتفاق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
اسپائیڈر مین کے لقب سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کیپ ورڈی کے عمر رسیدہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے: صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
دنیا
کویت کے سابق وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو غبن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
دنیا
ملزم نے بسکٹ کا لالچ دیکر 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026