Skip to content
  • Thursday, 18 June 2026
  • 2:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • کیا کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟
  • رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا
  • آبنائے ہرمز کیلئے عمان کیساتھ مل کر ایک انتظامی نظام تیار کیا جائے گا: ایران
  • خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے: وزیراعظم
  • امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا

DAILY MITHAN Jun 18, 2026 0


امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا

امریکی میڈیا ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا باضابطہ متن سامنے لے آیا۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے 14 نکات پر مشتمل اس دستاویز کو پڑھ کر سنایا جس میں آبنائے ہرمز کی بحالی، ایران پر مالی پابندیوں میں نرمی اور جوہری پروگرام سے متعلق آئندہ مذاکرات کے نکات شامل ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق اس دستاویز کو ’Islamabad Memorandum of Understanding between the United States of America and the Islamic Republic of Iran‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔

مفاہتی یادداشت کے مسودے کے 14 نکات کچھ اس طرح ہیں:

  •  امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے اتحادی اس ایم او یو پر دستخط کرکے موجودہ جنگ میں تمام محاذوں بشمول لبنان میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا اعلان کرتے ہیں اور آئندہ ایک دوسرے کے خلاف کسی جنگ یا فوجی کارروائی کا آغاز نہ کرنے، طاقت کے استعمال یا دھمکی سے گریز کرنے، اور لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کا عہد کرتے ہیں۔ حتمی معاہدہ ان نکات کی توثیق کرے گا۔
  • امریکا اور ایران ایک دوسرے کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کریں گے اور اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں گے۔
  •  دونوں ممالک 60 دن کے اندر حتمی معاہدہ طے کرنے کے لیے مذاکرات کریں گے، جس میں باہمی رضامندی سے توسیع ممکن ہوگی۔
  •  اس ایم او یو پر دستخط کے فوری بعد امریکا ایران کے خلاف اپنی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا عمل شروع کرے گا اور 30 دن میں مکمل طور پر ختم کرے گا۔ اس دوران جہازوں کی آمد و رفت جنگ سے پہلے کی سطح کے مطابق بحال کی جائے گی۔ حتمی معاہدے کے بعد 30 دن میں امریکا اپنی افواج ایران کے قریب سے ہٹا لے گا۔
  •  ایران اس ایم او یو پر دستخط کے بعد 60 دن تک خلیج فارس سے خلیج عمان تک تجارتی جہازوں کی بلا معاوضہ محفوظ آمد و رفت کو یقینی بنائے گا۔ 30 دن کے اندر تکنیکی اور عسکری رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا اور بارودی سرنگوں کو ہٹایا جائے گا۔ ایران، سلطنت عمان کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام پر علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
  • امریکا علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کم از کم 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر کام کرے گا تاکہ ایران کی تعمیر نو اور معاشی ترقی کو فروغ دیا جا سکے، جس کا طریقہ کار 60 دن میں طے ہوگا۔
  • امریکا تمام پابندیاں ختم کرے گا، جن میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز اور یکطرفہ امریکی پابندیاں شامل ہیں، یہ کام ایک متفقہ شیڈول کے تحت انجام دیا جائے گا۔ 
  • ایران اس بات کی دوبارہ تصدیق کرتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار نہ بنائے گا نہ حاصل کرے گا۔ افزودہ یورینیم کے ذخائر کے حوالے سے دونوں ممالک ایک متفقہ طریقہ کار طے کریں گے، جس میں آئی اے ای اے کی نگرانی میں اسے کم درجے پر لایا جائے گا۔ مزید جوہری امور پر بھی بات چیت ہوگی۔
  • حتمی معاہدے تک دونوں ممالک موجودہ صورتحال برقرار رکھیں گے۔ ایران اپنے جوہری پروگرام کی موجودہ سطح برقرار رکھے گا جبکہ امریکا نئی پابندیاں عائد نہیں کرے گا اور نہ ہی اضافی افواج تعینات کرے گا۔
  • دستخط کے فوراً بعد امریکی محکمہ خزانہ ایرانی تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور متعلقہ خدمات (بینکنگ، انشورنس، ٹرانسپورٹ وغیرہ) کے لیے اجازت نامے جاری کرے گا۔
  • امریکا ایران کے منجمد اثاثوں کو استعمال کے لیے دستیاب بنائے گا۔ ان فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار مذاکرات میں طے کیا جائے گا اور ایران کا مرکزی بینک ان کے استعمال کا تعین کرے گا۔
  • اس ایم او یو اور مستقبل کے معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے ایک مشترکہ نظام قائم کیا جائے گا۔
  •  اس ایم او یو پر دستخط اور نکات 1، 4، 5، 10 اور 11 پر عملدرآمد شروع ہونے کے بعد باقی نکات پر حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔
  • حتمی معاہدے کی توثیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک پابند قرارداد کے ذریعے کی جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
’آم کیسے کاٹنے ہیں، گوشت کی کٹنگ کیسے ہوگی؟‘ بھارت میں اے آئی کی تربیت کیلئے ویڈیوز بنانے کا کام شروع کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی اور ملکی امور سمیت بجٹ سے متعلق گفتگو
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی حکام کا ایرانی فٹبال ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک، میچ کے فوراً بعد واپس میکسیکو جانے کا کہا گیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملےگی؟ پی سی بی نے مسودہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال مئی تک 2 لاکھ 78 ہزار 536 پاکستانی ملازمتوں کی غرض سے بیرون ملک گئے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ:کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے والدہ کے انتقال کا سن کر جانیوالے پولیس اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کرلیا: شوکت یوسفزئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت کیلئے 74 ارب، تعلیم کیلئے157 ارب روپے مختص، بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 1089 ارب روپےکا بجٹ پیش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر مودی امریکی صدر سے ملاقات میں پرچی تھامے بیٹھے رہے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
قومی اسمبلی اجلاس میں رانا تنویر اور پی ٹی آئی اراکین میں تلخی، بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امراض قلب، ذیابیطس اور متعدد دائمی امراض سے تحفظ بہت آسان
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
پی پی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے ووٹ دینےکو سندھ گورنر شپ کی واپسی اور آرٹیکل 140اے میں ترمیم سے مشروط کردیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں7 فیصد اضافہ،کم از کم تنخواہ43 ہزار روپے مقرر، نئے مالی سال کا بجٹ پیش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رانا محمودکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026