گھوٹکی میں بڑے بھائی نے رشتے داروں کے ساتھ مل کر چھوٹے بھائی کا قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے خدا بخش گڈانی میں پیش آیا جہاں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول نے رشتے کے تنازع پرچچا کو قتل کیا تھا، رشتے داروں نے بڑے بھائی کے ساتھ مل کر ملزم کی پہلے ضمات کرائی اور پھر اسے قتل کیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔


























Leave a Reply