کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب شہری پر بدترین تشدد کیا گیا۔
حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ایک شہری پر تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ٹریفک پولیس کے مطابق شہری زبردستی بند راستے پر جانا چاہتا تھا، اہلکاروں نے منع کیا تو شہری نے بدتمیزی کی، جس پر ٹریفک اہلکار طیش میں آگئے اور شہری پر تشدد کیا۔


























Leave a Reply