Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 3:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا

حالیہ پوسٹس

  • جب سونم کپور کا ایشوریا رائے کو ’آنٹی‘ کہنا تنازع بن گیا
  • شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے
  • رجسٹریشن کیلئے پاسپورٹ کی مدت معیاد بھی جاری
  • پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل
  • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی سروے پیش کررہے ہیں
دنیا

ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


بھارت: ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا

لڑکی کے والدین نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے ٹیسٹ میں جنس لڑکی کا پتا لگنے پر بیوی پر تشدد کیا/ فائل فوٹو

بھارت میں ظالم شوہر نے اپنی 8 ماہ کی حاملہ بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کا حمل ضائع ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترا کھنڈ کے علاقے وکاس نگر  میں پیش آیا، سیما کی 7 سال قبل ببلو سے شادی ہوئی تھی، جوڑے کی 2 بیٹیاں ہیں اور سیما اب تیسری بار حاملہ تھی، چند روز قبل میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس دوران شوہر نے طیش میں آکر بیوی کو لاتوں اور ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچہ پیدائش سے قبل ہی انتقال کرگیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سیما کے والد شیر سنگھ اپنی بیٹی سے ملنے آئے لیکن ملزم نے انہیں گھر میں داخل ہونے سے روک دیا جس پر والد  نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر سیما کو فوری علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا جب کہ اس کے شوہر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

سیما کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ ببلو کچھ دن پہلے سیما کو زبردستی پانی پت لے گیا تھا جہاں اس نے غیر قانونی طور پر قبل از پیدائش جنس کا پتا لگانے کیلئے ٹیسٹ کروائے۔

والدین نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے ٹیسٹ میں جنس لڑکی کا پتا لگنے پر بیوی پر تشدد کیا۔

دوسری جانب پولیس نے بتایا ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا زمین کے سودے سے شروع ہوا تھا، ملزم نے دعویٰ کیا کہ اس نے اپنی بیوی کے نام ایک پلاٹ خریدا جسے اس نے اپنے والدین کو پیسے دینے کے لیے بغیر علم میں لائے بیچ دیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں اسرائیلی حکام ملوث ہیں: اقوام متحدہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
خواتین کے حقوق کیلئے ہونیوالے احتجاج پر سکیورٹی اہلکاروں کا کریک ڈاون، ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
امریکی صدر نے ایرانی کی جانب امریکی فوج کا جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
افغان صوبے پکتیکا میں مارٹر شیل کے دھماکے سے5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا حزب اللہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے لبنانی خواتین اور نوجوانوں کو اغوا کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
شادی کی تقریب میں جہیز کی مانگ پر جھگڑا، لڑکی کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی، 450 سے زائد افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026