Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 12:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل

حالیہ پوسٹس

  • انگلش کرکٹر نے ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بتادی
  • سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
  • کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
  • بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا
  • بھارتی خاتون کی عروسی جوڑا پہن کر برفیلے پہاڑوں پر اسکینگ، ویڈیو وائرل
کاروبار

کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل

ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، شادی ہالز، ائیر بی این بیز پر ایک فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ فوٹو فائل

 کراچی میں ایک نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔

 اس حوالے سے بلدیہ عظمی کراچی نے انٹرٹینمنٹ ٹیکس کے نام سے ٹیکس متعارف کرادیا ہے جو ہوٹلز،گیسٹ ہاوسز،لاجز، میرج ہالز، مارکیز،میرج لانز،ایئر بی این بیز اور میرج بینکوئٹس سے بل کا ایک فی صد کی شرح کےحساب سے وصول کیا جائے گا۔

کے ایم سی اسے آئندہ سال کے بجٹ میں منظور کرانے کا ارادہ رکھتی ہے میونسپل کمشنر کے ایم سی ابرار جعفر نے اس پر شہریوں سے رائے طلب کر لی ہے اور اعتراضات پر سماعت 10 جون کو بلدیہ عظمی کراچی کے دفتر میں ہوگی۔

میونسپل کمشنر کے مطابق کے ایم سی کے شعبہ سیاحت کی مالیاتی پوزیشن مستحکم بنانے اور بہتر خدمات کے سلسلے میں موجودہ ٹیکس گزٹ میں ایک نئے آٗٹم انٹر ٹینمنٹ ٹیکس -سٹی ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی اور اس کے بائی لاز شامل کر رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت کے ایم سی کوئی بھی ٹیکس ریٹس، ٹول یا فیس عائد کرنے کی مجاز ہے، نئےٹیکس پر اعتراضات سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن کے ایم سی بلڈنگ کے دفتر میں سنے جائیں گے۔

دریں اثنا ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹی کونسل میں اپوزیشن نے اس نئے ٹیکس پر مشاورت شروع کر دی ہے اور جلد اپنے مؤقف سے آگاہ کرے گی تاہم اگر اپوزیشن جو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور دیگر ارکان پر مشتمل ہے مخالفت کرتی بھی ہے تو  پیپلز پارٹی اس بل کو اکثریت کی بنیاد پر منظور کراسکتی ہے، اس لیے آئندہ سال سے یہ نیا ٹیکس عملاً نافذ ہو جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 19 پیسے مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
امریکا ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
کاروبار
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
ملکی توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
کاروبار
ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
کاروبار
پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
کاروبار
نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026