Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 1:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

حالیہ پوسٹس

  • آسٹریلوی ہائی کمیشن کی ٹیم کو مبارکباد
  • ناقص آسٹرو ٹرف، پرو ہاکی لیگ سے قبل قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی انجریز کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
  • وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما کے 2 بیٹے جاں بحق
  • واٹس ایپ کے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
  • انگلش کرکٹر نے ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بتادی
Headline تازہ ترین

بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


لاہور: بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

عدالت نے شوہر کے خلاف امانت میں خیانت اور فراڈ کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ فوٹو فائل

بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں فراڈ کا مقدمہ درج کرا دیا۔

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ بیوی نے شوہر کے پاس بطور امانت رکھوائی گئی گاڑی فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرایا، ریکارڈ کے مطابق گاڑی بیوی کے نام تھی، شوہر محض استمعال کر رہا تھا۔

عدالت کا کہنا تھا درخواست گزار کے مطابق بیوی نے خاندانی تنازع پر مقدمہ درج کرایا، درخواستگزار کے مطابق بیوی نے سامان جہیز کا دعویٰ بھی فیملی کورٹ میں دائر کر رکھا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے مطابق شکایت کنندہ نے خود فیملی کورٹ میں گاڑی کو جہیز کا سامان قرار دیا تھا، بیوی نے ایف آئی آر میں زیر التواء فیملی مقدمے کا ذکر نہیں کیا، ریکارڈ کے مطابق گاڑی اب بھی بیوی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

عدالت نے کہا کہ مقدمہ میاں بیوی کے خراب تعلقات کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، ملزم تفتیش میں شامل ہو چکا ہے اور ریکارڈ پر کسی بدنیتی کا ثبوت نہیں ہے۔

لاہور ہائیکورٹ  کے جسٹس طارق محمود باجوہ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شہری کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ہائی کمیشن کی ٹیم کو مبارکباد
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ناقص آسٹرو ٹرف، پرو ہاکی لیگ سے قبل قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی انجریز کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما کے 2 بیٹے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلش کرکٹر نے ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی خاتون کی عروسی جوڑا پہن کر برفیلے پہاڑوں پر اسکینگ، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایم پی اے ثاقب چدھڑ کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
نکاح کے بعد بیوی کو اس کے طے شدہ حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ کے معروف گلوکار و ریپر بادشاہ کا ریسٹورینٹ سیل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
‘کراچی سے آپکا بہت بڑا فین ہوں’، بلاول کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
امریکا سے ایرانی ایٹمی پروگرام کی معلومات شیئر نہیں کی گئیں: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
جی پی ایس کو فالو کرنیوالی خاتون نے کار ریل کی پٹری پر چلا دی، ٹرین سروس معطل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مخالف سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
قانون ساز اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن خفیہ دستاویز کے غلط استعمال کیس میں اعتراف جرم پر تیار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد کے نظام حکمرانی میں بڑی تبدیلیوں کیلئے جامع اصلاحاتی منصوبہ تیار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
سابق وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا روانہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کینگروز کیخلاف فتح، ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026