Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 7:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار

حالیہ پوسٹس

  • کینگروز کیخلاف فتح، ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی
  • ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
  • یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
  • ‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
  • قومی فٹبال فینز کا انتظار ختم ، پاکستان ٹیم نے بالآخر 961 دن بعد فٹبال کے میدان میں کامیابی حاصل کرلی
دنیا

یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار

فوٹو: فائل 

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روسی صدر پیوٹن  سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  دوطرفہ ملاقات کی پیشکش بھی کردی ۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے روسی صدر کو خط میں لکھا کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب پیوٹن کو فیصلہ کرنا ہے، یوکرین مذاکرات کے دوران جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اگر روس جنگ بندی کیلئے تیار نہیں ہوگا تو یوکرین لڑنے کیلئے تیار ہے ۔ روسی فوج اس سال ڈونیٹسک کے علاقے پر قبضہ نہیں کر سکے گی ۔

ترجمان کریملن کے مطابق زیلنسکی کا خط ابھی صدرپیوٹن کے سامنے پیش نہیں کیا گیا، زیلنسکی جب چاہیں ماسکو آکر صدرپیوٹن سے ملاقات کرسکتے ہیں۔،

واضح رہے کہ روس نے حال ہی میں یوکرین کا 2440 مربع کلومیٹر کا علاقہ قبضے میں لیا، روسی فوج یوکرین میں پیش قدمی کر رہی ہیں۔

صدرپیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ اکنامک فورم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوہانسک پر روس کا مکمل کنٹرول ہے، ڈونباس کے علاقے کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں، یوکرین اپنے علاقے کھو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمیشہ فوجی میدان میں تعاون کیا، ایسا کرنا جاری رکھیں گے، بھارت، امریکا تعلقات،، روس اور بھارت تعلقات میں کبھی رکاوٹ نہیں بنے، یوکرین کے ساتھ پرامن طریقے سے ڈیل کرنے کے لیے تیار ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
روس کے کیف سمیت مختلف یوکرینی شہروں پر شدید حملے، 18 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
آئیووا ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026