Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 4:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ

حالیہ پوسٹس

  • نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
  • ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
  • پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
  • ‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
تازہ ترین

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ

آئندہ مالی سال ٹیکس وصولیاں تقریباً712 ارب روپے تک رکھےجانےکا امکان ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

لاہور: پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال ٹیکس وصولیاں تقریباً712 ارب روپے تک رکھےجانےکا امکان ہے، ٹیکس آمدن میں سب سے بڑا حصہ جی ایس ٹی ان سروسزکا ہوگا،جی ایس ٹی ان سروسزکی مد میں 320 ارب روپےکی آمدنی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسائز ڈیوٹی سے 128 ارب روپےکی آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اسٹامپ ڈیوٹی اور رجسٹریشن فیس سے 90 ارب روپےکا ہدف رکھے جانےکا امکان ہے جب کہ سیلز ٹیکس سے 82 ارب اور موٹر وہیکل ٹیکس سے47 ارب روپےکی آمدن متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی سے متعلق ٹیکس اور ڈیوٹیز سے 35.2 ارب، لینڈ ریونیو سے1.7ارب روپے آمدن متوقع ہے جب کہ ٹرانسپورٹ اور مقامی حکومتوں کے لیے 550 ارب روپے سے زائد مختص کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کسانوں، طلبہ اور مزدوروں کے لیے سبسڈی پروگرام جاری رکھنےکی تجویز پیش کی گئی ہے جب کہ کسانوں کے لیےٹریکٹر، سولرٹیوب ویل، سستے بیج اورکھاد کے قرضے پر سبسڈی دی جائے گی۔

ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ طلبہ کےلیےہونہاراسکالر شپ، الیکٹرک بائیک اسکیم جاری رہےگی، جنوبی پنجاب کےترقیاتی منصوبوں کے لیے کم از کم 35 فیصد ترقیاتی فنڈز مختص رکھنے کی پالیسی برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور باؤنسی ہوتی ہیں: مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنربحالی ہماری ریڈلائن ہے: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں رہتی ہوں وہاں جانور ذبح کرنیکی اجازت نہیں، اس بار قربانی اسٹائلش رہی: نادیہ خان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 4 افراد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بچپن میں اداکار عمران خان میرا کرش تھے: بھومی پڈنیکر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں بیچلرزکے داخلے پر کوئی پابندی نہیں، احکامات صرف مال روڈ تک محدود ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوہلی کی شاندار بیٹنگ، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان نے الزامات لگانے پر خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026