Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 1:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز

حالیہ پوسٹس

  • ’عالیشان محل، شاہی پروٹوکول ‘ دبئی میں جعلی شہزادی نے تاجر کو لوٹ لیا، 4 کارندے گرفتار، خاتون فرار
  • 2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
  • امریکی میڈیا کا ایرانی صدر کے مستعفی ہونے کا دعویٰ، پاسداران انقلاب نے تردید کردی
  • ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
  • بچپن میں اداکار عمران خان میرا کرش تھے: بھومی پڈنیکر
کاروبار

40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز

اے پی سی سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم 3 جون کو حتمی منظوری دیں گے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: اس سال کے وفاقی بجٹ میں 4 ٹریلین سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ شامل کرنے کی تجویز ہے۔

4 ٹریلین روپے سے زائد کے قومی ترقیاتی اخراجات کے خاکے کے ساتھ، اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) کو اگلے بجٹ 27-2026 کے لیے میکرو اکنامک فریم ورک کی سفارش کی جائے گی، جس میں جی ڈی پی (مجموعی ملکی پیداوار) کی شرحِ نمو 4 فیصد اور سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) پر مبنی افراطِ زر (مہنگائی) کا ہدف 8.2 فیصد رکھنا شامل ہے۔ 

این ای سی کا اجلاس اگلے بجٹ کے لیے میکرو اکنامک اور قومی ترقیاتی اخراجات کی منظوری دینے کی خاطر 3 جون 2026 کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونا طے پایا ہے۔ 

وفاقی پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کا تخمینہ 1126 ارب روپے لگایا گیا ہے، جبکہ صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگراموں (اے ڈی پیز) کا حجم 3 ٹریلین روپے کے لگ بھگ رہے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
کاروبار
ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
کاروبار
پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
کاروبار
نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی
DAILY MITHAN May 26, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 23, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
کاروبار
ملک میں ایل این جی کی قیمتوں میں28 فیصد تک اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
کاروبار
بجٹ مذاکرات کیلئے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہوگیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
کاروبار
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
کاروبار
ٹرمپ کا ایران پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان، پاکستان اسٹاک میں بزردست تیزی، 2000 سے زائد پوائنٹس کااضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
کاروبار
امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
کاروبار
جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سےبچالیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
کاروبار
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
کاروبار
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026