Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 10:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
  • ٹرمپ کا ایران پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان، پاکستان اسٹاک میں بزردست تیزی، 2000 سے زائد پوائنٹس کااضافہ
  • پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
  • ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
  • کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
کاروبار

امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا

 ابتدائی طورپر یہ سہولت تیل سپلائی اور قیمتوں میں کمی کے لیے دی گئی ہے: خبر ایجنسی___فوٹو: فائل/اے پی

امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا۔

امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ   کا کہناہے کہ سمندر میں پھنسے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کررہے ہیں، ممالک کے ساتھ مل کر ضرورت کے مطابق مخصوص لائسنس دینےکے لیے کام کریں گے۔ 

اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق جنرل لائسنس خام تیل کی مادی مارکیٹ کو مستحکم کرنے مدد کرے گا، یہ لائسنس  توانائی کے لحاظ سے کمزور ممالک تک تیل پہنچانے کو یقینی بنائے گا۔

خبرایجنسی کے مطابق ابتدائی طورپر یہ سہولت تیل سپلائی اور قیمتوں میں کمی کے لیے دی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ٹرمپ کا ایران پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان، پاکستان اسٹاک میں بزردست تیزی، 2000 سے زائد پوائنٹس کااضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
کاروبار
جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سےبچالیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
کاروبار
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
کاروبار
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
کاروبار
ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز
DAILY MITHAN May 17, 2026
کاروبار
وفاقی وزیر برائے بحری امور
DAILY MITHAN May 17, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
ٹرمپ اور شی جن ملاقات، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل کی قیمتیں گرگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
چین میں پیٹرول کی کھپت میں کمی، وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ پر مذاکرات ، ریٹیلرز کی نئی اسکیم متعارف کرانے کی تجویز پر غور
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 13, 2026
کاروبار
گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
کاروبار
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN May 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026