اقوام متحدہ نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کو بلیک لسٹ میں شامل کر لیا۔
اقوام متحدہ نے یہ فیصلہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سےجنسی تشدد کے واقعات سامنے آنے پر کیا ہے۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے شرم ناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس فیصلے سے اسے اور حماس کو ایک ہی مقام پر کھڑا کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب اقوام متحدہ نے روسی سکیورٹی فورسز کو بھی اس فہرست میں شامل کیا ہے۔
واضح رہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے گزشتہ سال اگست میں اسرائیل اور روس کو متنبہ کیا تھا کہ انھیں اس فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔


























Leave a Reply