Skip to content
  • Thursday, 28 May 2026
  • 9:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا

حالیہ پوسٹس

  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
  • وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
  • امریکا اور ایران 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر متفق، ٹرمپ کی حتمی منظوری باقی: امریکی نیوز سائٹ
  • نائب وزیرا‏عظم اسحاق ڈار کی نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے ملاقات
  • امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
دنیا

یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا

DAILY MITHAN May 28, 2026 0


یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا

پیٹریاٹ میزائل اور اضافی دفاعی نظام روسی حملے روکنے کیلئے استعمال کیے جائیں گے: یوکرینی صدر/ فائل فوٹو 

یوکرین نے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود فراہم کرنے کی درخواست کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا جس میں انہوں نے  امریکا سے ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود فراہمی کی درخواست کی ہے۔

اپنے خط میں صدرزیلنسکی نے امریکی صدر سے درخواست کی کہ روس کے خلاف اس اہم حفاظتی ہتھیار کو محفوظ بنانے میں مدد کریں۔

یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ پیٹریاٹ میزائل اور اضافی دفاعی نظام روسی حملے روکنے کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
رواں سال 17 لاکھ7ہزار 301 افراد نےفریضہ حج اداکیا، سعودی محکمہ شماریات
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
حجاج کے تحفظ کیلئے جامع انتظامات، سعودیہ نے دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، اپارٹمنٹ تباہ، اسپتال کو بھی نشانہ بنایا
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کے ایک بار پھر یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
ایران کیساتھ معاہدہ اسرائیل کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج بن سکتا ہے: لنزے گراہم
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
فرانس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026