Skip to content
  • Thursday, 28 May 2026
  • 12:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کےگلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈکپ میں فائنل راؤنڈکیلئےکوالیفائی کرلیا
  • بنگلادیشی حکومت نے عین وقت پر مداخلت کرکے ’ڈونلڈ ٹرمپ’ نامی بھینسےکی قربانی رکوادی
  • افغانستان دہشتگردوں کی بھرتی اور شدت پسندی پھیلانےکا مرکز بن گیا ہے، روسی خفیہ ایجنسی
  • ایران کے ساتھ وہی کرسکتے تھے جو وینزویلا کے ساتھ کیا، پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی:ٹرمپ
  • امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
دنیا

امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ

DAILY MITHAN May 27, 2026 0


امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ

فریقین درمیانی راستہ اختیار کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھیں، دیرینہ مسائل ایک رات میں حل نہیں کیے جا سکتے: وانگ یی__فوٹو: فائل 

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے۔

نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فریقین درمیانی راستہ اختیار کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھیں، دیرینہ مسائل ایک رات میں حل نہیں کیے جا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں آگے بڑھنے والا ہر قدم امن کے لیے مزید امیدیں لاتا ہے، تنازع جتنی جلدی ختم ہوگا اتنی ہی کم شہری جانوں کا نقصان ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے امریکا نے ایران پر فضائی حملے کر کے میزائل تنصیبات اور ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

 ایران نے کہا کہ حملوں کا جواب دیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج نے خبردار کیا کہ ردِعمل پہلے سے زیادہ شدید ہوگا ۔

پاسداران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے اور امریکی فائٹر جیٹ ایف 35 پر فائرنگ کا دعویٰ کیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
رواں سال 17 لاکھ7ہزار 301 افراد نےفریضہ حج اداکیا، سعودی محکمہ شماریات
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
حجاج کے تحفظ کیلئے جامع انتظامات، سعودیہ نے دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، اپارٹمنٹ تباہ، اسپتال کو بھی نشانہ بنایا
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کے ایک بار پھر یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
ایران کیساتھ معاہدہ اسرائیل کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج بن سکتا ہے: لنزے گراہم
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
فرانس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026