Skip to content
  • Friday, 22 May 2026
  • 5:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے

حالیہ پوسٹس

  • خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے
  • بھارتی وزیر اعلیٰ کا تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان
  • پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
  • ملک بھرکی ضلعی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز
Headline تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے

DAILY MITHAN May 22, 2026 0


خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء،  مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے

فوٹو: فائل 

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء،  مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے۔

اعلامیے کے مطابق نذیراحمدعباسی کو محکمہ توانائی و بجلی کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ شکیل احمد مواصلات و تعمیرات کے وزیر مقرر ہوگئے۔

محمد عارف کو محکمہ معدنیات و منرلزکا قلمدان دے دیا گیا جبکہ طارق محمود آرائیں کو محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق  شفیع اللہ جان کو محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ، مشیر وزیراعلیٰ مصور خان کو محکمہ موسمیاتی تبدیلی،  جنگلات و ماحولیات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

لیاقت علی خان کو زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود اور خواتین کو با اختیار بنانے کا قلمدان دے دیا گیا۔

اس کے علاوہ ہمایوں خان کو صنعت و تجارت کا محکمہ تفویض کر دیا گیا جبکہ  میاں محمد عمر کو محکمہ زراعت ، معاون خصوصی طارق سعید کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور ، محمد عثمان کو ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ، طفیل انجم کو محکمہ بہبود آبادی کےمعاون خصوصی کا قلمدان دے دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق  افتخار اللہ جان کو جیل خانہ جات ، سمیع اللہ خان کو ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا محکمہ تفویض کیا گیا ہے۔

ملک عدیل اقبال کو ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر ، محمد خورشید کو لائیو اسٹاک، فشریز اور کوآپریٹوز کا محکمہ سونپ دیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیر اعلیٰ کا تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھرکی ضلعی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رِہا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026