Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 10:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے
  • سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک
  • چین کے جے-10 سی ای لڑاکا طیاروں نے فرضی جنگ میں یوروفائٹر ٹائفون کو 0-9 سے شکست دی تھی، چینی میڈیا
  • قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
  • روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
Headline تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید 23 خواج ہلاک کردیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز  نےگزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو مؤثر  انداز  میں نشانہ بنایا، آپریشنز  میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ خوارج کے مزید 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج میں خارجی سرغنہ جان میر عرف طور ثاقب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب سکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا۔

آئی ایس پی آر  نے بتایاکہ آپریشنز کو دتہ خیل، سپن وام اور بنوں سمیت مختلف حساس علاقوں تک مزید توسیع دی گئی، اس کارروائی سے ان علاقوں میں سرگرم خوارج نیٹ ورکس کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رِہا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
4 کروڑ عوام کا صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ صوبائی افسران پر برہم
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے پر پاکستان کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج وقفے وقفے سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ 5 ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026