Skip to content
  • Friday, 22 May 2026
  • 4:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی وزیر اعلیٰ کا تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے
  • بھارتی وزیر اعلیٰ کا تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان
  • پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
  • ملک بھرکی ضلعی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز
Headline تازہ ترین

بھارتی وزیر اعلیٰ کا تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان

DAILY MITHAN May 22, 2026 0


بھارتی وزیر اعلیٰ کا تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام کا اعلان

تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار روپے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر 40 ہزار روپے کی رقم ملے گی۔: وزیرِاعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو  فوٹو: بھارتی میڈیا

آپ نے ایک نعرہ ضرور سنا ہوگا کہ ‘بچے 2 ہی اچھے’، جو کہ خاندانی منصوبہ بندی اور آبادی پر قابو پانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ نعرہ لوگوں کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ زیادہ بچے پیدا کرنے کے بجائے محدود اور خوشحال خاندان کی طرف توجہ دیں۔

لیکن دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت کی ایک ریاست میں خواتین کو تیسرا اور چوتھا بچہ پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں خصوصی انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو  نے ریاست میں گرتی ہوئی شرحِ پیدائش پر قابو پانے کے لیے خاندان کو  تیسرے اور چوتھے بچےکی پیدائش پر ہزاروں روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیرِاعلیٰ نائیڈو نے کہا کہ اگرچہ وہ ماضی میں آبادی پر قابو پانے کے حامی رہے ہیں، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ معاشرہ مل کر شرحِ پیدائش میں اضافے کے لیے کام کرے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ آبادی میں اضافے کو فروغ دینے کیلئے  تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار روپے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر 40 ہزار روپے کی رقم ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ایک ماہ کے اندر اس پالیسی کی مزید تفصیلات جاری کرے گی۔ 

وزیر اعلیٰ نائیڈو کا یہ تازہ اعلان اس سے پہلے دی گئی اس تجویز کے بعد سامنے آیا ہے جس میں دوسرے بچے کی پیدائش پر 25 ہزار روپے دینے کی بات کی گئی تھی۔ 

5 مارچ کو وزیرِاعلیٰ نے ریاستی اسمبلی کو بتایا تھا کہ حکومت دوسرے بچے کے لیے 25 ہزار روپے دینے پر غور کر رہی ہے۔

تاہم بعد ازاں وزیرِ صحت ستیہ کمار یادو نے خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کو بتایا تھا کہ حکومت نے یہ رقم تیسرے اور اس سے زائد بچوں والے خاندانوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نائیڈو کے مطابق، آمدن میں اضافے کے ساتھ کچھ جوڑے صرف ایک بچے پر اکتفا کر رہے ہیں، جبکہ بعض افراد دوسرے بچے کا فیصلہ صرف اسی صورت میں کرتے ہیں جب پہلا بچہ بیٹا نہ ہو۔

انہوں نے خبردار کیا کہ ان رجحانات کے باعث ریاست میں آبادی کی شرحِ پیدائش کم ہو رہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھرکی ضلعی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رِہا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026