Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 9:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ

حالیہ پوسٹس

  • ایران امریکا معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا، جلد اعلان متوقع: عرب میڈیا
  • منشیات کیس میں گرفتار پنکی کی جعلی شناختی کارڈ بنانےکی کوشش پکڑی گئی
  • بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ
  • ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
  • جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
دنیا

بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ

اسکرین گریب

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹلی کے اپنے سرکاری دورے کے دوران اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ پیش کیا۔

اطالوی وزیر اعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر نریندر مودی کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ ’وزیر اعظم مودی ہمارے لیے بہت  اچھی ٹافیوں کا تحفہ لائے ہیں‘۔

اس ویڈیو کو بھارت میں مودی کے حامیوں نے  خوشگوار سفارتی اقدام قرار دیا تو دوسری جانب اپوزیشن نے اس وائرل ویڈیو  پر سخت تنقید کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات، مہنگائی، بے روزگاری اور طلبہ کے احتجاج جیسے مسائل کا سامنا ہے جبکہ وزیرِ اعظم ریلز بنانے میں مصروف ہیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے غزہ جانیوالے فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی کی ویڈیو شئیر کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
رواں برس خطبہ حج مسجد نبوی ﷺکے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
یو اے ای میں بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نئے قانون کا نفاذ
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026