Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 4:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ

حالیہ پوسٹس

  • اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
  • بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
  • ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
  • ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
  • شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
تازہ ترین

پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ

جو منشیات کا کام کررہے ہیں انہیں نہیں بخشیں گے، پنکی کو گلیمرائز نہ کریں کہیں اس پر فلم بن جائے: آئی جی سندھ جاوید اوڈھو/ فائل فوٹو

آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہےکہ انمول عرف پنکی کے کیس  بہت سے لوگوں کے نام سامنے آسکتے ہیں۔ 

کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ حکومت سندھ کے تعاون سے منشیات کے خاتمے پر کام کر رہے ہیں، ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پکڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  منشیات استعمال کرنے والے اور بیچنے والے میں فرق ہے، جو منشیات کا کام کر رہے ہیں انہیں نہیں بخشیں گے، ٹاسک فورس بنا رہے ہیں، ہر شہری کا فرض ہے کہ معلومات فراہم کرے۔

پنکی کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ پنکی زیادہ تر لاہور میں رہتی تھی اور  اس کیس میں کئی معتبر نام ہیں، بہت سے لوگوں کے نام نکل سکتے ہیں تاہم میری میڈیا سے درخواست ہے  کہ پنکی کو گلیمرائز نہ کریں کہ کہیں اس پر فلم بن جائے۔ 

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ  کچےمیں آپریشن نجات مہران شروع کیا، 600 سے زائد ڈاکویا تو مارےگئے یا پکڑےگئے  یا انہوں نے ہتھیار ڈالے، اب سندھ میں کوئی بھی نو گو ایریا نہیں ہے جبکہ کراچی میں بھی امن و امان کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026