Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 8:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • سائنسدانوں نے تربوز کھانے سے ہونے والا حیران کن فائدہ دریافت کرلیا
  • امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کیلئے پرامید ہوں، وزیراعظم
  • ایران جنگ سے قبل عراق میں ایک اور خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے قیام کا انکشاف
  • صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے، کیا آپ کو معلوم ہے؟
  • ذی الحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری
Headline تازہ ترین

واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ میٹا

واٹس ایپ نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم میں صارفین کی پرائیویسی کو مزید مضبوط بنا دے گا۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا فیچر اس وقت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے بیٹا (beta) ورژنز میں صارفین کو دستیاب ہے۔

اس فیچر کے تحت آپ ایسے میسجز دوستوں یا گھر والوں کو بھیج سکیں گے جو ایک بار پڑھے جانے کے بعد خودکار طور پر غائب ہو جائیں گے۔

اس سے صارفین کو اپنی بات چیت پر زیادہ بہتر کنٹرول مل سکے گا۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ میسجز کے فیچر میں آفٹر ریڈنگ ٹائمر کا اضافہ کیا جائے گا۔

اس ٹول کے تحت جب میسجز بھیجے جائیں گے تو جب ایک بار انہیں اوپن کرکے پڑھا جائے گا، تو وہ خودکار طور پر ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔

ابھی واٹس ایپ صارفین ڈس اپیئرنگ میسج فیچر کو استعمال کرسکتے ہیں۔

اس فیچر کے تحت بھیجے جانے والے میجسز 24 گھنٹوں، 7 دن یا 90 سمیت دیگر طے شدہ وقت کے بعد ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں۔

اگرچہ یہ فیچر کارآمد ہے مگر کسی حد تک محدود بھی ہے کیونکہ کئی بار میسجز پڑھے بغیر ہی ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں۔

یہ نیا اضافہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ایسے میسجز اس وقت تک ان باکس میں موجود رہیں جب تک انہیں پڑھ نہ لیا جائے۔

جیسے ہی آپ ان میسجز کو پڑھیں گے تو یہ میسجز طے شدہ وقت کے مطابق غائب ہو جائیں گے۔

کمپنی کی جانب سے آفٹر ریڈ ٹائمر کے ساتھ 5 منٹ، ایک گھنٹے اور 12 گھنٹے کے 3 آپشن فراہم کیے جائیں گے۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ابھی یہ فیچر بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے تربوز کھانے سے ہونے والا حیران کن فائدہ دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ سے قبل عراق میں ایک اور خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے قیام کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے، کیا آپ کو معلوم ہے؟
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ذی الحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کے موقع پر جوڑے کا ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ، ہارنے والا زندگی بھر گھریلو کام کرے گا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا بہتر فیچر تمام صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے: بیرسٹر سیف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سماعت اور بولنے سے محروم 13سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026