Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 1:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
  • ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
  • کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
  • ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ
  • اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
دنیا

ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ

چین نے ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے اورآبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس نہ لگانے پر اتفاق کیا: امریکی مندوب مائیکل والٹز/ فائل فوٹو

امریکی مندوب برائے اقوام متحدہ مائیکل والٹز  نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ 

اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے  مائیکل والٹز نے کہا کہ چین نے ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے اورآبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس نہ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔

مائیکل والٹز نے دعویٰ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے، ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ انتظامیہ کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی پاکستان سے مذاکرات کیلئے آر ایس ایس رہنما کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
رکن ممالک میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اختلاف رائے، بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امارات کا تیل برآمدات دوگنا کرنے کا منصوبہ، آئل پائپ لائن کی تعمیر تیز کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
پیسے بٹورنے میں ناکامی، خاتون نے شوہر اور بھائی کیساتھ ملکر عاشق کو قتل کروادیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ریاست منی پور میں مسیحی رہنماؤں پر حملہ، عیسائی تنظیم کے صدر سمیت 3 رہنما قتل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے فراڈ کیس ختم کرنے کیلئے امریکی محکمہ انصاف کو کیا پیشکش کی؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امریکا میں ری پبلکن اراکین نے ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی کوشش ناکام بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ایران کا 90 فیصد دفاعی ڈھانچہ تباہ کردیا، بڑے حملے کی صلاحیت بھی نہیں رہی: امریکی سینٹرل کمانڈ چیف
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ صدر ٹرمپ کیساتھ چین کیسے پہنچے؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امریکی وفد کے ارکان سائبر سکیورٹی پروٹوکولز سے خوفزدہ، ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لیکر گئے
DAILY MITHAN May 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026