Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 6:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں پریس کانفرنس

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
  • اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
  • گوگل کی 15 جی بجی مفت اسٹوریج کا عہد ختم ہونے کے قریب
  • برسوں میں میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
  • حکمران سندھ کے وسائل پر ڈاکا مارنے والے چوہوں کو پکڑنے کے بجائے بچا رہے ہیں: علی خورشیدی
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں پریس کانفرنس

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے: ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں پریس کانفرنس

مذاکراتی عمل میں مشکل کی بڑی وجہ امریکی رویہ اور ہمارے درمیان موجود عدم اعتماد ہے، ایرانی وزیر خارجہ۔ فوٹو فائل

نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے تاہم مذاکرات مشکلات کا شکار ہیں۔

نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا جنگ کا آغاز نہیں کیا اپنا دفاع کیا، ہم جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کا ذمہ دار ایران نہیں ہے، آبنائے ہرمز صرف ان ممالک کے لیے بند ہے جو ہم سےجنگ میں ملوث تھے، کئی بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے رہنمائی کی، آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہیں، جہازوں کو محفوظ گزرگاہ فراہم کرنے کے لیے رہنمائی کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے بحری جہازوں کو ایرانی بحریہ کے ساتھ رابطہ کرنا چاہیے، ہرمز کے ارد گرد صورتحال بہت پیچیدہ ہے اور ہم مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات میں صرف اسی صورت میں دلچسپی رکھتے ہیں جب دوسرا فریق سنجیدہ ہو، ہم امریکا پر بالکل بھی بھروسہ نہیں کرتے، موجودہ مذاکرات میں بھروسے کا فقدان ہے، امریکا کی جانب سے متضاد پیغامات موصول ہو رہے ہیں، لیکن مجھے امید ہے حکمت اور سفارتکاری کامیاب ہوں گی۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا ایران کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتا، 2015 کے معاہدے میں ثبوت دے چکے، ہمارا نیوکلیئر پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے اور اور پُرامن ہی رہے گا۔

ایک سوال کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا روس کے ساتھ بہت اچھے تعلقات اور اسٹریٹیجک شراکت داری ہے، گزشتہ روز روسی وزیرخارجہ کےساتھ اچھی بات چیت ہوئی، روس کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، بین الاقوامی اور علاقے معاملے میں ہمیشہ رابطے میں رہتے ہیں، یورنیم افزودگی کی منتقلی سے متعلق روسی پیش کش کے شکر گزار ہیں، فی الحال یورنیم افزودگی کی منتقلی پر غور نہیں کیا جارہا، یورنیئم افزودگی کی منتقلی سے متعلق امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہے۔

ان کا کہنا تھا اسرائیل اور امریکا متحدہ عرب امارات کی حفاظت نہیں کرسکے، ماضی میں یہ ثابت ہوگیا، یو اے ای میں صرف امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

ایک اور سوال کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اب تک ناکام نہیں ہوئے، تاہم ثالثی کا یہ ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے، مذاکراتی عمل میں مشکل کی بڑی وجہ امریکی رویہ اور ہمارے درمیان موجود عدم اعتماد ہے، ہم ہر اُس ملک کی کوشش کو سراہتے ہیں جو مدد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا ایران ہمیشہ سفارتکاری کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن متضاد پیغامات نے ہمیں مذاکرات پر امریکیوں کی حقیقی نیت کے بارے میں ہچکچاہٹ میں مبتلا کردیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گوگل کی 15 جی بجی مفت اسٹوریج کا عہد ختم ہونے کے قریب
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
برسوں میں میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
حکمران سندھ کے وسائل پر ڈاکا مارنے والے چوہوں کو پکڑنے کے بجائے بچا رہے ہیں: علی خورشیدی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کے نیٹ ورک میں افریقا کے لوگ بھی ہیں، برانڈ نیم ہی ملزمہ کا پھندا بنے گا: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں جیمنائی کو کروم ویب براؤزر کا حصہ بنانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے نے اپنے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
کوہلی 2027 میں ہونیوالا ورلڈکپ کھیلیں گے یا نہیں؟ کرکٹر نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر پولیس کا کراچی میں ایک گھر پر چھاپہ، کوکین برآمد
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
مولانا ادریس کے قتل کیس میں پیشرفت، 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا “دائی دائی” جاری، آمدن کہاں خرچ ہوگی؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں طویل عرصے بعد بین الاقوامی ہاکی کی واپسی، کوریا کو دورہ پاکستان کی دعوت
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کی مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اشتعال اقدام کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
سندھ میں غیرملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کیخلاف پاکستان ویمنز ٹیم 67 رنز سے کامیاب، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026