Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 5:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ اور شی جن ملاقات، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل کی قیمتیں گرگئیں

حالیہ پوسٹس

  • برسوں میں میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
  • حکمران سندھ کے وسائل پر ڈاکا مارنے والے چوہوں کو پکڑنے کے بجائے بچا رہے ہیں: علی خورشیدی
  • ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں پریس کانفرنس
  • پنکی کے نیٹ ورک میں افریقا کے لوگ بھی ہیں، برانڈ نیم ہی ملزمہ کا پھندا بنے گا: کراچی پولیس چیف
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
کاروبار

ٹرمپ اور شی جن ملاقات، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل کی قیمتیں گرگئیں

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


ٹرمپ اور  شی جن ملاقات، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی معیار کے خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت 0.40 فیصد کمی کے بعد 105.21 ڈالر فی بیرل پر آ گئی/فوٹوفائل 

اسلام آباد :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز عالمی منڈیوں نے محتاط مگر مثبت ردِعمل ظاہر کیا۔

 تجارتی کشیدگی میں ممکنہ کمی کی امید پر عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی واقع ہوئی، اگرچہ خلیجی خطے کے جغرافیائی خطرات بدستور برقرار رہے۔

عالمی معیار کے خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت 0.40 فیصد کمی کے بعد 105.21 ڈالر فی بیرل پر آ گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 0.07 فیصد کمی کے ساتھ 100.95 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔

 تاجروں کے مطابق یہ معمولی کمی اس امید کا نتیجہ تھی کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان مذاکرات عالمی تجارت کو مستحکم بنانے اور فوری معاشی تناؤ کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں نرمی نے سرمایہ کاروں کو خطرہ مول لینے پر آمادہ کیا، خاص طور پر ٹیکنالوجی اور برآمدات سے وابستہ کمپنیوں کے حصص میں دلچسپی بڑھی۔

S&P 500 تقریباً 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاجبکہ نیسڈیک کمپوزٹ میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، جس کی قیادت سیمی کنڈکٹر اور مصنوعی ذہانت سے متعلق کمپنیوں نے کی۔ 

سرمایہ کاروں نے ان اطلاعات کا خیر مقدم کیا کہ واشنگٹن، وسیع تر مذاکرات کے حصے کے طور پر، چین پر AI چپس کی برآمدی پابندیوں میں نرمی کر سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
چین میں پیٹرول کی کھپت میں کمی، وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ پر مذاکرات ، ریٹیلرز کی نئی اسکیم متعارف کرانے کی تجویز پر غور
DAILY MITHAN May 15, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 13, 2026
کاروبار
گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
کاروبار
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN May 11, 2026
کاروبار
طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
پاکستان تیل، بجلی و گیس کی مقامی قیمتوں کو لاگت کے مطابق رکھے، مستحق صارفین کا تحفظ بھی یقینی بنائے: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیرخزانہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
پاکستان نے ایل این جی کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردیے
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
DAILY MITHAN May 6, 2026
کاروبار
عراق کا آبنائے ہرمز سے آنیوالے خام تیل کے خریداروں کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
DAILY MITHAN May 5, 2026
کاروبار
خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ
DAILY MITHAN May 5, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 5, 2026
کاروبار
مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ کے سائے،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد اضافہ
DAILY MITHAN May 4, 2026
کاروبار
پاکستان بزنس فورم کا سپرٹیکس کو ختم کرنیکا مطالبہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے کی تجاویز بھی پیش کردیں
DAILY MITHAN May 4, 2026
کاروبار
4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026