Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 6:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سندھ میں غیرملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
  • اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
  • گوگل کی 15 جی بجی مفت اسٹوریج کا عہد ختم ہونے کے قریب
  • برسوں میں میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
  • حکمران سندھ کے وسائل پر ڈاکا مارنے والے چوہوں کو پکڑنے کے بجائے بچا رہے ہیں: علی خورشیدی
تازہ ترین

سندھ میں غیرملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


سندھ میں غیرملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کو آگاہ کیا جائے تاکہ غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں مبینہ کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے، کمیٹی کی سفارش۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے سندھ میں غیر ملکی فنڈ سے چلنے والے منصوبوں میں مبینہ کرپشن، کراچی ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں تاخیراور پاور ڈویژن کی جانب سے میسرز جی ای سے 20.8ارب روپے اور 765کے وی داسو اسلام آباد ٹرانسمیشن لائن منصوبہ میں اہل فرم سے 1.282 ارب روپے کی وصولی میں عدم تعمیل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

سینٹ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت ہوا ،کمیٹی نے سندھ کے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ سندھ میں اس قدر بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن کو روکنے میں ناکامی پر چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ، حکومتِ سندھ، قوم کے سامنے جوابدہ ہوں گے۔

 انہوں نے ای اے ڈی کو ہدایت کی کہ چیف سیکرٹری سندھ کو باضابطہ خط لکھا جائے تاکہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آئندہ اجلاسوں میں شرکت کریں اور سندھ کے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں پر کمیٹی کو بریفنگ دیں۔

کمیٹی نے یہ بھی سفارش کی کہ ان خدشات سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کو آگاہ کیا جائے تاکہ غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں مبینہ کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے اور شفافیت، مؤثر چیک اینڈ بیلنس، اور احتساب کے نظام کو یقینی بنایا جا سکے۔ 

کمیٹی نے اپنی سابقہ سفارش بھی دہرائی کہ ای اے ڈی ایک مخصوص مانیٹرنگ ڈیسک قائم کرے تاکہ ٹینڈرنگ کے عمل کا جائزہ لیا جا سکے، بے ضابطگیوں کے خطرات کم کیے جا سکیں، اور ڈونر ایجنسیوں کے اشتراک سے چلنے والے منصوبوں کی مؤثر نگرانی ہو سکے۔

765کے وی داسو اسلام آباد ٹرانسمیشن لائن منصوبے میں پاور ڈویژن، این جی سی اور متعلقہ اہل فرم سے مبینہ 1.282 ارب روپے کی وصولی کے لیے معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، ایف آئی اے اور نیب کو بھیجنے سے متعلق کمیٹی کی سابقہ سفارشات پر عملدرآمد کے جائزہ لیاگیا۔

کمیٹی نے تیسرے کم ترین بولی دہندہ کو کنٹریکٹ دینے میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کے معاملے پر ای اے ڈی کی جانب سے عدم تعمیل کا سخت نوٹس لیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گوگل کی 15 جی بجی مفت اسٹوریج کا عہد ختم ہونے کے قریب
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
برسوں میں میوزیم میں کھڑی گاڑی کو بغیر حرکت کیے ٹریفک جرمانے کا ٹکٹ موصول
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
حکمران سندھ کے وسائل پر ڈاکا مارنے والے چوہوں کو پکڑنے کے بجائے بچا رہے ہیں: علی خورشیدی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی بھارت میں پریس کانفرنس
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کے نیٹ ورک میں افریقا کے لوگ بھی ہیں، برانڈ نیم ہی ملزمہ کا پھندا بنے گا: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں جیمنائی کو کروم ویب براؤزر کا حصہ بنانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے نے اپنے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
کوہلی 2027 میں ہونیوالا ورلڈکپ کھیلیں گے یا نہیں؟ کرکٹر نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر پولیس کا کراچی میں ایک گھر پر چھاپہ، کوکین برآمد
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
مولانا ادریس کے قتل کیس میں پیشرفت، 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا “دائی دائی” جاری، آمدن کہاں خرچ ہوگی؟
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں طویل عرصے بعد بین الاقوامی ہاکی کی واپسی، کوریا کو دورہ پاکستان کی دعوت
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کی مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اشتعال اقدام کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کیخلاف پاکستان ویمنز ٹیم 67 رنز سے کامیاب، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026